class 5 and 8 scholarship preparation in urdu

Spread the love

class 5 and 8 scholarship preparation in urdu

جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان کی تیاری

مہاراشٹر راجیہ پاریشا پاریشد پونہ کی جانب سے ہر سال جماعت پنجم اور ہشتم کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ امتحان منعقد کرتی ہے۔

طلبہ کے ذہن کو تقویت ملے، مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری میں معاون ، اور طلبہ کی ہمہ جہت طرقی میں مدد ہو ان مقاصد کے تحت مہاراشٹر کے دیہی ہو یا شہری ۔ ہر علاقہ میں اس امتحان کو منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال یعنی 2022-23 کے درخواست کی شروعات ہو چکی ہے ۔ مزید جانئیے یہاں سے۔ اور 12 فروری 2023 کو یہ امتحان مہاراشٹر کے تمام دیہی اورشہری علاقوں میں منعقد کی جا ئیگی۔

اردو زبان جاننے والے طلبہ کے لیے مواد اور اردو لوازمات حاصل کرنے میں کافی دشواری پیش آتی ہے۔ اسی وجہ سے اردو کلاس روم 2018 سے معیاری اور کارگر آن لائن اور آف لائن اردو لوازمات کی تیاری میں کوشاں ہے۔

اسی نسبت پر جمات پنجم اور ہشتم کے اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے برائے راست ہمارے وہٹس اپ گروپ بھی جڑ سکتے ہیں ۔ جماعت پنجم وہاٹس اپ گروپ اور جماعت ہشتم وہاٹس اپ گروپ۔ سے جڑئیے۔

class 5 and 8 scholarship preparation in urdu

Download Class 5th and 8th Scholarship Admit Card and Check Instructions.

ہمارے ساتھ جڑنے پر آپ کو کیا ملے گا۔

روزانہ آن لائن ٹیسٹ ( سرٹی فیکیٹ کے ساتھ)

ٹیسٹ ( 20 اور 40 نمبرات کے) جوابات کے ساتھ

مثالی پرچہ ( جوابات کے ساتھ )

ذہنی آزمائش – ٹرکس -پی ڈی ایف

ریاضی – ٹرکس – پی ڈی ایف

اس کے علاوہ نئے اطلاعات ان گروپ پر ارسال کیے جائینگے۔

scholarship Urdu app download now

class 5 and 8 scholarship preparation in urdu

جماعت پنجم

آن لائن ٹیسٹ

اردو
ریاضی
ذہنی آزمائش
انگریزی

ہفتہ واری ٹیسٹ

پیپر -2پیپر-1ہفتہ
ٹیسٹٹیسٹ1
ٹیسٹٹیسٹ2
ٹیسٹٹیسٹ3
ٹیسٹٹیسٹ4
ٹیسٹٹیسٹ5
ٹیسٹٹیسٹ6
ٹیسٹٹیسٹ7
8
9

آف لائن ٹیسٹ

ٹیسٹ نمبر 02 ٹیسٹ نمبر 01
ٹیسٹ نمبر 04 ٹیسٹ نمبر 03
ٹیسٹ نمبر 06 ٹیسٹ نمبر 05
ٹیسٹ نمبر 08 ٹیسٹ نمبر 07
ٹیسٹ نمبر 09

مثالی پرچہ

مثالی پر02مثالی پرچہ 01
مثالی پرچہ 04مثالی پرچہ 03

جماعت ہشتم

آن لائن ٹیسٹ

اردو
ریاضی
ذہنی آزمائش
انگریزی


ہفتہ واری ٹیسٹ

پیپر -2پیپر-1ہفتہ
ٹیسٹٹیسٹ1
ٹیسٹٹیسٹ2
ٹیسٹٹیسٹ3
ٹیسٹٹیسٹ4
ٹیسٹٹیسٹ5
ٹیسٹٹیسٹ6
ٹیسٹٹیسٹ7
8
9

آف لائن ٹیسٹ

ٹیسٹ نمبر 02 ٹیسٹ نمبر 01
ٹیسٹ نمبر 04 ٹیسٹ نمبر 03
ٹیسٹ نمبر 05

مثالی پرچہ

مثالی پرچہ 01

imp posts

Second Unit Test Exam Papers 2023 Download Now New

jnv 2023 ( class 6) admission test apply now new

 ۔ جماعت پنجم وہاٹس اپ گروپ اور جماعت ہشتم وہاٹس اپ گروپ۔ سے جڑئیے۔

Class 5 And 8 Scholarship Preparation In Urdu new

Home Work Class 1 To 8 URDU- January 2022

Second-Semester Question Paper And Answer Sheet In Urdu , Download Now

Quiz Series

The Month Of Muharram 2021 QUIZ

15 August Quiz

World Ocean Day 2021 With Urdu Quiz

Maharashtra Day And Labor Day Quiz 2021

Aalami Yom-E-Sihat ;7 April You Have To Know

World Consumer Rights Day; With The Quiz

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf