intelligence test 8th scholarship exam preparation in urdu

Spread the love

intelligence test 8th scholarship exam preparation in urdu


اسکالر شپ امتحان 2022

جماعت ہشتم–  مضمون اردو

ء12 ہفتوں پر مشتمل آن لائن ٹیسٹ بالکل مفت

جماعت پنجم اور ہشتم  اسکالرشپ امتحان 20 فروری 2022 کو  منعقد کی جانے والی ہے۔ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد کے ذریعے لی جانے والی یہ مقابلہ جاتی امتحان طلبہ میں تجسس اور مقابلہ آرائی کے جزبہ کو پروان چڑھاتی ہے ۔ دیہی علاقوں سے لیکر شہری ۔ میٹرو علاقوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔

مختلف زبانوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔مثلاً  مراٹھی،اردو،انگریزی ،ہندی،تیلگو، کنّڈ وغیرہ۔۔

سابقہ طرز پر اس سال ہم روزانہ مختلف مضامین پر مبنی آن لائن ٹیسٹ  کو اپنے اس بلاگ پر شامل کرینگے۔جس میں جماعت پنجم اور ہشتم  کے مضامین بھی شامل ہونگے۔

اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔

جماعت ہشتم 


جماعت ہشتم 

ٹیسٹذیلی عنوانعنواننمبر شمار
یہاں کلک کیجیے۔زباندانی،انگریزی حروف تحجیفہم و ادراک1
یہاں کلک کیجیے۔ الفاظ کا ذخیرہ،اشکال، اعدادجماعت بندی2
یہاں کلک کیجیے۔ الفاظ کا گروہ،اشکال ، گنتی،انگریزی حروف تحجیباہمی تعلق3
یہاں کلک کیجیےاعداد ، اشکال۔ علامیںترتیب4
یہاں کلک کیجیے ،انگریزی حروف تحجی،غلط رکن پہچانئیےترتیب (2)5
یہاں کلک کیجیے تصاویر،اعداد،حروفاشارتی زبان6
یہاں کلک کیجیے حروف ،علامتوں،اعداد کا استعمالبالترتیب پیشکش/تواتر7
یہاں کلک کیجیے ہندسوں کا استعمالاہرام8
یہاں کلک کیجیے اعداد،حروف ،اشکالسایہ/عکس9
یہاں کلک کیجیے زباندانی،غیر زباندانی،اعداد کی تعتیبمنطق اور استدلال10
یہاں کلک کیجیے قطار میں مقام،سمت،کیلنڈر، وین خاکہ،پہیلیاں11
یہاں کلک کیجیے نا مکمل شکل ،ہوبہو شکل،تہہ کی شکلاشکال کا تجزیہ12
Intelligence TestEnglishMath

8th Scholarship Exam Preparation In Urdu

Main Menu

اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے مفید انڈرائیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ یہاں سے۔۔

Class 5th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL

Class 8th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL


Scholarship Model Paper Class 8th

Urdu Question Paper With Answer Sheet, Urdu Paper Of Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Urdu Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup) , Online Test Series For Class 5 Scholarship Exam In Urdu, Join Now For Free, Urdu Exam Preparation, Scholarship Exam Class 5 In Urdu

3 thoughts on “intelligence test 8th scholarship exam preparation in urdu”

Leave a Comment

اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔ میرا ایڈمٹ کارڈ کیوں نظر نہیں آ رہا ہے؟
%d bloggers like this: