Urdu 5th scholarship exam preparation

Spread the love

Urdu 5th scholarship exam preparation

اسکالر شپ امتحان 2022

جماعت پنجم –  مضمون اردو

ء12 ہفتوں پر مشتمل آن لائن ٹیسٹ بالکل مفت

جماعت پنجم اور ہشتم  اسکالرشپ امتحان 20 فروری 2022 کو  منعقد کی جانے والی ہے۔ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد کے ذریعے لی جانے والی یہ مقابلہ جاتی امتحان طلبہ میں تجسس اور مقابلہ آرائی کے جزبہ کو پروان چڑھاتی ہے ۔ دیہی علاقوں سے لیکر شہری ۔ میٹرو علاقوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔

مختلف زبانوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔مثلاً  مراٹھی،اردو،انگریزی ،ہندی،تیلگو، کنّڈ وغیرہ۔۔

سابقہ طرز پر اس سال ہم روزانہ مختلف مضامین پر مبنی آن لائن ٹیسٹ  کو اپنے اس بلاگ پر شامل کرینگے۔جس میں جماعت پنجم اور ہشتم  کے مضامین بھی شامل ہونگے۔

اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔۔

جماعت پنجم 

ٹیسٹذیلی عنوانعنواننمبر شمار
یہاں کلک کیجیےاقتباس پر مبنی سوالاتپڑھ کر تخیل اور تصور کو واضح کرنا(1)1
یہاں کلک کیجیےاخبار کے اشتہارت ،نظم پر مبنی سوالاتپڑھ کر تخیل اور تصور کو واضح کرنا(2)2
یہاں کلک کیجیے۔الفاظ کی قسمیںعملی قواعد(1)3
یہاں کلک کیجیے۔جنس ،واحد جمع،زمانہعملی قواعد (2)4
یہاں کلک کیجیے۔علامتِ اوقاف۔،جملوں کے حصے ،صحیح اغلط املہعملی قواعد (3)5
یہاں کلک کیجیے۔محاورے،کہاوتیں،روزمرہ زندگی میں زبان کا استعمال(1)6
یہاں کلک کیجیے۔مکالمہ پر مبنی سوالاتروزمرہ زندگی میں زبان کا استعمال(2)7
یہاں کلک کیجیے۔ہدایت پر مبنی سوالاتروزمرہ زندگی میں  زبان کا استعمال(3)8
یہاں کلک کیجیے۔ہم معنی ،متضاد،لفظی معمہ،مرکب الفاظ،صنائع و بدائعروزمرہ زندگی میں  زبان کا استعمال(4)9
یہاں کلک کیجیے۔لفظوں کے مجموعہ ،گروہ،جانوروں کے بچوں کے نامذخیرہ الفاظ پر عبور(1)10
یہاں کلک کیجیے۔مسکن ظاہر کرنے والا لفظ،حرو جوڑ کر ،حروف تحجیذخیرہ الفاظ پر عبور (2)11
یہاں کلک کیجیے۔ایک ہی لفظ کے ایک سے زیادہ معنی ،عام سوالاتذخیرہ الفاظ پر عبور (3)12
intelligence testEnglishMath

5th Scholarship Exam Preparation In Urdu

اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے مفید انڈرائیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ یہاں سے۔۔

class 5th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL

class 8th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL


scholarship model paper class 5th

Urdu question paper with answer sheet, Urdu paper of pre upper primary scholarship examination std 5th (pup), Urdu pre upper primary scholarship examination std 5th (pup) , online test series for class 5 scholarship exam in Urdu, join now for free, Urdu exam preparation, scholarship exam class 5 in Urdu

4 thoughts on “Urdu 5th scholarship exam preparation”

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf