درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے وہی سردار عالم ہیں وہی غمخوار امت وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہیں