Urdu test 03 class 5 scholarship exam Spread the loveUrdu test 03 class 5 scholarship exam 30 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 2025 URDU SCHOLARSHIP TEST (03)عملی قواعدعلامت اوقاف،جملوں کے حصے 1 / 10کل ہم نے چڑیا گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھی ـ (مناسب لفظ کا انتخاب ) شیر بندر مور لومڑی 2 / 10درج ذیل میں غلط جملہ پہچان کر صحیح متبادل کا انتخاب کروـ سلطان اسکول گیاـ شمع جلدی بجھ گیا ـ ثمینہ ابھی آئی ـ کتاب الماری میں رکھی ـ 3 / 10جنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ ہاتھی بکری ٹیبل پین 4 / 10جنس کو ذہن میں رکھ کر گروہ سے غیر متعلق لفظ پہچانیے ـ پنکھا ہوا شکیلہ عید 5 / 10ذیل کے متبادلات میں سے مونث جنس والا متبادل پہچانیے ـ بادشاہ شہزادہ اداکارہ اداکار 6 / 10ذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مذکر نہیں ہے – اسے پہچانیے ـ استاد شاعر نوکر گوالن 7 / 10ذیل کے متبادل میں مذکر جنس والا متبادل پہچانیے ـ انیسہ رئیسہ ذکریٰ ذاکر 8 / 10 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریر کرتی ہے ـ زاہدہ زاہد شاکر ماجد 9 / 10ذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مونث نہیں ہے وہ لفظ پہچانیےـ بکری مرغی لڑکی بیل 10 / 10۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائیکل چلاتی ہے ـ کریم رحیم شیلا عظیم Your score is LinkedIn Facebook VKontakte By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...
اردو اسکالر شپ قواعد
جماعت پنجم
اردو اسکالر شپ قواعد
جماعت پنجم
بہت بہترین کارکردگی کی ہے آپ نے
thanks