Urdu 8th scholarship exam preparation

Spread the love

Urdu 8th scholarship exam preparation


اسکالر شپ امتحان 2022

جماعت ہشتم–  مضمون اردو

ء12 ہفتوں پر مشتمل آن لائن ٹیسٹ بالکل مفت

جماعت پنجم اور ہشتم  اسکالرشپ امتحان 20 فروری 2022 کو  منعقد کی جانے والی ہے۔ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد کے ذریعے لی جانے والی یہ مقابلہ جاتی امتحان طلبہ میں تجسس اور مقابلہ آرائی کے جزبہ کو پروان چڑھاتی ہے ۔ دیہی علاقوں سے لیکر شہری ۔ میٹرو علاقوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔

مختلف زبانوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔مثلاً  مراٹھی،اردو،انگریزی ،ہندی،تیلگو، کنّڈ وغیرہ۔۔

سابقہ طرز پر اس سال ہم روزانہ مختلف مضامین پر مبنی آن لائن ٹیسٹ  کو اپنے اس بلاگ پر شامل کرینگے۔جس میں جماعت پنجم اور ہشتم  کے مضامین بھی شامل ہونگے۔

اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔۔جماعت پنجم -وہاٹس اپ گروپ

جماعت ہشتم 

ٹیسٹذیلی عنوانعنواننمبر شمار
یہاں کلک کیجیے۔اقتباس پر مبنی سوالاتتفہیم (1)1
یہاں کلک کیجیےمربوط جملہ ،مکالمہ پر مبنی سوال تفہیم (1) 2
یہاں کلک کیجیےہم معنی الفاظ(1)ذخیرہ الفاظ3
یہاں کلک کیجیےصحیح اور غلط الفاظ،مرادی الفاظ، (2)ذخیرہ الفاظ 4
یہاں کلک کیجیے لفظوں کا مجموعہ،،محاورے، کہاوت (3)ذخیرہ الفاظ 5
یہاں کلک کیجیے حروف تحجی، جوڑ الفاظعملی قوائد(1)6
یہاں کلک کیجیے لفظ کی قسمیں،ضمیر،صفت،فعل،فعل مطلق،حرووف جار عملی قوائد(2) 7
یہاں کلک کیجیے جنس،تعداد،حروف ربط عملی قوائد(3) 8
یہاں کلک کیجیے مضروب اور غیر ،غیر مضروب ،جملوں کی قسمیں عملی قوائد(4) 9
یہاں کلک کیجیے ،زمانے،صنائع و بدائع،بحر،رموز و اوقاف عملی قوائد(5) 10
یہاں کلک کیجیے شعراء،ادباِعام معلومات(1)11
یہاں کلک کیجیے ادبی نام،عام معلومات عام معلومات(2) 12
Intelligence TestEnglishMath

8th Scholarship Exam Preparation In Urdu

اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے مفید انڈرائیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ یہاں سے۔۔

Class 5th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL

Class 8th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL


Scholarship Model Paper Class 5th

Urdu Question Paper With Answer Sheet, Urdu Paper Of Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Urdu Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup) , Online Test Series For Class 5 Scholarship Exam In Urdu, Join Now For Free, Urdu Exam Preparation, Scholarship Exam Class 5 In Urdu

3 thoughts on “Urdu 8th scholarship exam preparation”

Leave a Comment

اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔ میرا ایڈمٹ کارڈ کیوں نظر نہیں آ رہا ہے؟
%d bloggers like this: