math 8th scholarship exam preparation in urdu

Spread the love

math 8th scholarship exam preparation in urdu


اسکالر شپ امتحان 2022

جماعت ہشتم–  مضمون اردو

ء12 ہفتوں پر مشتمل آن لائن ٹیسٹ بالکل مفت

جماعت پنجم اور ہشتم  اسکالرشپ امتحان 20 فروری 2022 کو  منعقد کی جانے والی ہے۔ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد کے ذریعے لی جانے والی یہ مقابلہ جاتی امتحان طلبہ میں تجسس اور مقابلہ آرائی کے جزبہ کو پروان چڑھاتی ہے ۔ دیہی علاقوں سے لیکر شہری ۔ میٹرو علاقوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔

مختلف زبانوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔مثلاً  مراٹھی،اردو،انگریزی ،ہندی،تیلگو، کنّڈ وغیرہ۔۔

سابقہ طرز پر اس سال ہم روزانہ مختلف مضامین پر مبنی آن لائن ٹیسٹ  کو اپنے اس بلاگ پر شامل کرینگے۔جس میں جماعت پنجم اور ہشتم  کے مضامین بھی شامل ہونگے۔

اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔


جماعت ہشتم 

ٹیسٹذیلی عنوانعنواننمبر شمار
یہاں کلک کیجیے۔اعداد کے اقساماعداد کا علم 1
یہاں کلک کیجیےاعداد کے اقسام اعداد کا علم 2
یہاں کلک کیجیے تقسیم پزیری،م ذ ا ، م ع ا ، مربع،جزرالمربعاعداد پر عمل3
یہاں کلک کیجیےقوت نما ، نسبت ، اوسط اعداد پر عمل 4
یہاں کلک کیجیے نقطہ،قطعہ خط ، شعاع، مستوی ، زاویہ،متوازی خطوطعلم ہندسہ5
یہاں کلک کیجیے مثلث اور اقسام ، فیثا غورث،ذو اربعتہ الاضلاع، علم ہندسہ 6
یہاں کلک کیجیےعشری پیمانے،احاطہ،رقبہ،مساحت7
یہاں کلک کیجیےسطح کا رقبہ،حجممساحت8
یہاں کلک کیجیےمیانیہ،ترسیم،شماریات9
یہاں کلک کیجیےفی صدی،مفرد سود ، مرکب سودکاروباری ریاضی10
یہاں کلک کیجیےنفع نقصان۔، رعایت ، کمیشنکاروباری ریاضی11
یہاں کلک کیجیےالجبری عبارت،الجبرا12
UrduEnglishMath

8th Scholarship Exam Preparation In Urdu

Main Menu

اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے مفید انڈرائیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ یہاں سے۔۔

Class 5th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL

Class 8th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL


Scholarship Model Paper Class 8th

Urdu Question Paper With Answer Sheet, Urdu Paper Of Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Urdu Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup) , Online Test Series For Class 5 Scholarship Exam In Urdu, Join Now For Free, Urdu Exam Preparation, Scholarship Exam Class 5 In Urdu

4 thoughts on “math 8th scholarship exam preparation in urdu”

Leave a Comment

جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ۔ تبدیل شدہ وقفہ 2023 اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔
%d bloggers like this: