math test 01 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 01 class 8 scholarship exam

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

8th scholarship

math test 01 8th

اسکالرشپ  امتحان جماعت ہشتم

عنوان-اعداد کا علم 

ذیلی عنوان  – اعداد کے اقسام

1 / 10

Category: math 8th

1) ہر ناطق عدد کی عشری صورت ۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔

2 / 10

Category: math 8th

2) درج ذیل میں سے کونسی جوڑی جوڑ مفردعدد نہیںہے؟

3 / 10

Category: math 8th

3) سب سے بڑا منفی صحیح عدد اور سب سے چھوٹا مثبت صحیح عدد کی جمع کیا ہوگی؟

4 / 10

Category: math 8th

4) دو ہندسی چھوٹے سے چھوٹا مفرد عدد اور تین ہندسی بڑے سے بڑا مفرد عدد کے درمیان کتنا فرق ہوگا؟

5 / 10

Category: math 8th

5) کون سے دو جوڑ مفرد اعداد کا مجموعہ 144 کا جذرالمربع ہے؟

6 / 10

Category: math 8th

6) درج ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیئے۔

7 / 10

Category: math 8th

7) ء2348 کے بعد آنے والا 17 واں طاق عدد کون ساہے؟

8 / 10

Category: math 8th

8) درج ذیل میں سے سب سے چھوٹا صحیح عدد کونسا ہے؟

9 / 10

Category: math 8th

9) جن اعداد کی  عشری صورت غیر مختتم اور متوالی ہوتی ہے ایسے اعداد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں۔

(دو صحیح متبادل منتخب کیجیے۔)

10 / 10

Category: math tet

10) چھوٹے سے چھوٹا ایک ہندسی مفرد عدد اور چھوٹے سے چھوٹا ایک ہندسی مرکب عدد کے حاصل ضرب کا مربع کیا ہوگا؟

Your score is

1 thought on “math test 01 class 8 scholarship exam”

Leave a Comment

SHAYARI OF ALLAMA IQBAL in URDU عید مبارک 2023: اپنے پیاروں کے لیے اردو شایری تصاویرکے ساتھ دلی نیک تمنائیں بانٹیں رمضان کریم کا بیسواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 20 رمضان کریم کا انّیسواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 19 رمضان کریم کا اٹھارواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 18
%d bloggers like this: