math test 05 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 05 class 8 scholarship exam

1

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

8th scholarship

5th test math class 8

عنوان- علم ہندسہ

نقطہ،قطعہ خط ، شعاع، مستوی ، زاویہ،متوازی خطوط 

1 / 10

Category: math 8th

1) ایک زاویہ کی پیمائشقائمہ زاویہ کی پیمائش سے °10 زیادہ ہے تو وہ کس قسم کا زاویہ  ہوگا؟

2 / 10

Category: math 8th

2) ایک زاویہ کی پیمائش 28 درجہ ہے تو اس کے متمم زاویہ کی پیمائش کتنی ہوگی؟

 

3 / 10

Category: math 8th

3) شکل میں بڑے زاویے کی پیمائش چھوٹے زاویہ کی پیمائش کا 5 گنا ہے تو چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟

 

4 / 10

Category: math 8th

4) ایک زاویہ کی پیمائش اس کے مکملہ زاویہ کی پیمائش کا 4 گنا ہے تو کملہ زاویہ کی جوڑی میں سے چھوٹے زاویہ کی پیمائش کیا ہوگی؟

 

5 / 10

Category: math 8th

5) ایک نقطہ سے کتنے خط گزر سکتے ہیں؟

6 / 10

Category: math 8th

6) مستیوی کے لیے کم از کم کتنے نقاط کی ضرورت ہوتی ہے؟

7 / 10

Category: math 8th

7) مکملہ زاویہ کی پیمائش ۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔

 

8 / 10

Category: math 8th

8) مقابل کی شکل میں نظیری زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟

9 / 10

Category: math 8th

9) مقابل کی شکل میں متبادلہ اور داخلہ زاویوں کی کتنی جوڑیاں ہیں؟

10 / 10

Category: math 8th

10) دو متوازی خطوط اور ایک خط تقاطع سے متعلق مندرجہ ذیل میں سے کون کون سے بیان صحیح ہیں؟

ء(1)متبادلہ زاویہ متماثل ہوتے ہیں۔

ء(2) نظیری زاویہ متمم ہوتے ہیں۔

ء(3) داخلہ زاویے متماثل ہوتے ہیں۔

ء(4) داخ؛پ زاویے متمم ہوتے ہیں۔

Your score is

Leave a Reply