math test 05 class 5 scholarship exam

Spread the love

math test 05 class 5 scholarship exam

20

complete your quiz within 10 minutes


Created on

5th scholarship

math 5th scholarship exam preparation in urdu

SCHOLARSHIP TEST MATH (05)

اعداد پر اعمال (2) 

فقرے، عاد، حرف  ، کسوٹیاں 

1 / 10

Category: math 5th

ء 18 کے تمام عاد کا حاصل ضرب کتنا؟ 

2 / 10

Category: math 5th

ء 87 اس عدد کے تمام عاد کی جمع کتنی؟ 

3 / 10

Category: math 5th

ء 10 سے پوری طرح تقسیم ہونے والے دو ہندسی اعداد کتنے؟ 

4 / 10

Category: math 5th

ء 117 اور 195 یہ دونوں اعداد درج ذیل میں سے کس عدد کے عاد ہیں ؟ 

5 / 10

Category: math 5th

ء31 سے تقسیم ہونے والے اعداد کو چڑھتی ترتیب میں رکھنے پر پانچویں مقام پر کون سا عدد آئے گا ؟

6 / 10

Category: math 5th

ء ‘ 639 ‘ اس عدد کے سب بڑے عاد اور سب سے چھوٹے عاد کی جمع کتنی؟ 

7 / 10

Category: math 5th

ء’ 36′ اس عدد کے کل کتنے عاد ہیں ؟

8 / 10

Category: math 5th

ایک عدد کو 10تقسیم سے تقسیم کیا جائے تو خارج قسمت 35 اور باقی 7 رہتا ہے ـ تو وہ عدد کون سا ہے؟ 

9 / 10

Category: math 5th

ایک اسکول کی لائبریری میں 4500 کتابیں ہیں ـ اس میں سے ہر بچے کے پاس 50 – 50 کتابیں دی گئی تو کل کتنے بچے تھے؟ 

10 / 10

Category: math 5th

استانی نے طلباء کو 128 گولیاں تقسیم کیں ـ ہر ایک طالب علم کو 4ـ4 ملنے پر کتنے طلباء کو تقسیم کی گئیں ؟

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf