math test 03 class 5 scholarship exam

Spread the love

math test 03 class 5 scholarship exam

30

complete your quiz within 10 minutes


Created on

5th scholarship

SCHOLARSHIP TEST MATH 04

اعداد پر اعمال 

ضمنی جز : جمع ،تفریق، ضرب

1 / 10

Category: math 5th

ء 63094 اس عدد میں سب سے کم مقامی قیمت والے ہندسے کی جمع کتنی ہوگی؟

2 / 10

Category: math 5th

رمیش نے ایک دکان سے تیس ہزار تین سو تیس روپے کا کرانہ مال خرید اور دوسری دکان سے پینتالیس ہزار چون روپے کا مال خرید ا تو اس نے کل کتنے قیمت کا مال خریدا ؟

3 / 10

Category: math 5th

سون گاؤں میں 45929 مرغیاں تھیں ـ مانگاؤں میں سے 25001 مرغیاں سون گاؤں میں لائی گئیں ، تو سون گاؤں میں کل کتنی مرغیاں ہوگئیں ؟

4 / 10

Category: math 5th

ء98901 میں کتنا ملانے پر چھ ہندسی چھوٹا عدد حاصل ہوگا ؟

5 / 10

Category: math 5th

ایک ٹوکری میں38 آم ہیں تو ایسی 2030 ٹوکریوں کل کتنے آم ہوں گے ؟ 

6 / 10

Category: math 5th

ء 25 اس عدد کو کتنی مرتبہ جمع کیا جائے کہ جواب 625 آئے ؟

7 / 10

Category: math 5th

ء 860 اس عدد کو درج ذیل میں کون سے طریقے سے لکھا جاسکتا ہے ؟

8 / 10

Category: math 5th

سب سے چھوٹے چھ ہندسی عدد میں سے تفریق کرنے پر پانچ ہندسی سب سے بڑا طاق عددحاصل ہوگا؟ 

9 / 10

Category: math 5th

درج ذیل میں سے کس تفریق کا جواب 959127 آئے گا ؟

10 / 10

Category: IT5th

دی گئی شکل میں کل دائروں کی تعداد بتائےـ 

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf