یوم آئین
constitution day of india
یوم آئین
آئین کو دستور ساز اسمبلی نے 26 نومبر 1949 کو اپنایا اور 26 جنوری 1950 کو نافذ ہوا۔
یوم آئین
ٰ ء26 نومبر کو پہلے قومی یوم قانون کے طور پر منایا جاتا تھا،
یوم آئین
لیکن حکومت نے 2015 میں اسے یوم آئین کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا۔
یوم آئین
یہ ہندوستان کے پہلے وزیر قانون ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج تحسین کا نشان بھی ہے۔
یوم آئین
جنہوں نے ہندوستانی آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔
یوم آئین
اس نسبت پر آج کے دن کی اہمیت بتاتی کوئز حل کیجیے،
ء10 سوالات 10 منٹ میں حل کریں ۔ اور 60 فیصد صحیح جواب دیکر ایک خوبصورت صند بھی حاصل کریں۔
کوئز
اس کے علاوہ بھی کچھ اور دلچسپ حقائق جاننے کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پر کلک کیجیے۔
Learn more