urdu quiz- sir sayyad ahamd khan 17th october
سرسید احمد خان کا مختصر تعارف
سر سید احمد خان برصغیر ہند کے ایک عظیم سماجی مصلح، ماہر تعلیم اور دانشور تھے۔ وہ 17 اکتوبر 1817 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے مسلم کمیونٹی کی تعلیمی اور سماجی ترقی کے لیے کام کیا۔ انہوں نے جدید تعلیم کی حوصلہ افزائی کی اور محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (اب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) کی بنیاد رکھی۔
سر سیّد احمد خان کی یوم ِ ولادت کے موقعہ پر انکی زندگی کے متعلق کوئز میں شرکت کیجیے اور اگر آپ 60 فی صد سے زیادہ نمبرات حاصل کرتے ہیں تہ آپ ایک خوبصورت سند بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
urdu quiz- sir sayyad ahamd khan 17th october
0
لیڈر بورڈ
There are no results yet.