intelligence test 5th scholarship exam preparation in urdu

Spread the love

intelligence test 5th scholarship exam preparation in urdu

اسکالر شپ امتحان 2022

جماعت پنجم –  ذہنی آزمائش

ء12 ہفتوں پر مشتمل آن لائن ٹیسٹ بالکل مفت

جماعت پنجم اور ہشتم  اسکالرشپ امتحان 20 فروری 2022 کو  منعقد کی جانے والی ہے۔ مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد کے ذریعے لی جانے والی یہ مقابلہ جاتی امتحان طلبہ میں تجسس اور مقابلہ آرائی کے جزبہ کو پروان چڑھاتی ہے ۔ دیہی علاقوں سے لیکر شہری ۔ میٹرو علاقوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔

مختلف زبانوں میں یہ امتحان منعقد کی جاتی ہے۔مثلاً  مراٹھی،اردو،انگریزی ،ہندی،تیلگو، کنّڈ وغیرہ۔۔

سابقہ طرز پر اس سال ہم روزانہ مختلف مضامین پر مبنی آن لائن ٹیسٹ  کو اپنے اس بلاگ پر شامل کرینگے۔جس میں جماعت پنجم اور ہشتم  کے مضامین بھی شامل ہونگے۔

اسکالرشپ امتحان فارم بھرنے کی شروعات ہو چکی ہے۔ مزید  جانکاری یہاں سے حاصل کیجیے۔یہاں سے۔۔

جماعت پنجم

 

ٹیسٹذیلی عنوانعنواننمبر شمار
یہاں کلک کیجیے۔عددی سلسلہ،انریزی حروف تحجیفہمائش1
یہاں کلک کیجیے۔ الفاظ کا ذخیرہ ،اشکال ، اعدادجماعت بندی2
یہاں کلک کیجیے۔ اعداد /اشکال/علامت سلسلہترتیب پہچانا3
یہاں کلک کیجیے عبارت/غیر عبارتی مثالیںمنطقی سوچ اور انداز4
یہاں کلک کیجیے آئینے میں/پانی میں  عکسعکس-سایہ5
یہاں کلک کیجیے ذخیرہ الفاظ،اشکال،اعدادیکساں تعلق6
یہاں کلک کیجیے۔اشکالیکساں رکن پہچاننا7
یہاں کلک کیجیے۔قطار میں مقام،سمتیںمعمہ8
یہاں کلک کیجیے کیلنڈر،وین خاکہ،مربع/دائرہ/مثلث میں اعدادمعمہ9
یہاں کلک کیجیے الفاظ،شکلیں ،اعدادگروہ سع متعلق رکن10
یہاں کلک کیجیے ہندسوں /علامتوں کا استعمالاشاراتی زبان11
یہاں کلک کیجیے جذباتی ذہانت،معاشرتیجذیاتی و معاشرتی ذہانت12

UrduEnglishmath

Math 5th Scholarship Exam Preparation In Urdu


اسکالرشپ امتحان کی تیاری کے لیے مفید انڈرائیڈ ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔ یہاں سے۔۔

Class 5th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL

Class 8th SCHOLARSHIP ONLINE TUTORIAL


Scholarship Model Paper Class 5th

Urdu Question Paper With Answer Sheet, Urdu Paper Of Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Urdu Pre Upper Primary Scholarship Examination Std 5th (Pup), Online Test Series For Class 5 Scholarship Exam In Urdu, Join Now For Free, Urdu Exam Preparation, Scholarship Exam Class 5 In Urdu

عید مبارک 2023: اپنے پیاروں کے لیے اردو شایری تصاویرکے ساتھ دلی نیک تمنائیں بانٹیں رمضان کریم کا بیسواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 20 رمضان کریم کا انّیسواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 19 رمضان کریم کا اٹھارواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 18 رمضان کریم کا سترھواں روزہ/سحری مبارک اسلامی کوئز 17
%d bloggers like this: