IT test 11 scholarship class 5th

Spread the love

IT test 11 scholarship class 5th

333

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

5th scholarship

12th test it class 5

جزباتی و معاشرتی ذہانت 

1 / 10

Category: IT5th

دوست کے پاس کھیلنے کے لیے جانا ہے ـ پڑوسی چاچا کو دوا لانے کے لیے باہر جانا ہے ـ ان کے گھر دادی بیمار ہے ـ آپ کیا کریں گے ؟

2 / 10

Category: IT5th

قحط زدہ علاقوں کے لوگوں کی مدد کرنےکے لیے آپ کیا کروگے؟

3 / 10

Category: IT5th

مدرسے کی چھٹی ہونے پر آپ کی پانی کی بوتل میں پانی بچ گیا ہےـ آپ کیا کریں گے ؟

4 / 10

Category: IT5th

قدیم اشیاء کے میوزیم دیکھنے گے ہوتو آپ کون سا عمل کریں گے؟

5 / 10

Category: IT5th

مدرسے میں سائنسی میلے کا انعقاد کیا گیا ہےـ آپ کو رضا کار کی ذمہ داری دی گی ہےـ کون ساعمل کریں گے؟ 

6 / 10

Category: IT5th

آپ مدرسہ دیر سے پہنچے ـ اسلئے استاد نے سزادی تو آپ کیا کریں گے؟

7 / 10

Category: IT5th

والد صاحب تمھیں موبائل پر گیم کھیلنے نہیں دیتے تو آپ کیا کرو گے ؟ 

8 / 10

Category: IT5th

ریاضی کا پرچہ ہونے کی وجہ سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے نہیں لے گئے تو آپ کیا کریں گے ؟ 

9 / 10

Category: Uncategorized

کبڈی کے مقابلے میں راجو کی ٹیم ہار گی-اسلیے  اس نے کھانا نہیں کھایاـ آپ اس بارے میں کیا کہے گے؟ 

10 / 10

Category: IT5th

تقریریں مقابلے میں آپ کے دوست نے حصہ لیاـ دوست کا پہلا اور تمھارا دوسرا نمبر آیا آپ کیا محسوس کرتے ہیں ؟ 

Your score is

Leave a Comment

جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ۔ تبدیل شدہ وقفہ 2023 اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔
%d bloggers like this: