IT test 01 scholarship class 5th Spread the loveIT test 01 scholarship class 5th 3 complete your quiz within 10 minutesCreated on October 01, 20255th scholarship INTELEGENCE TEST (01) 1 / 10 Category: Uncategorizedیکسانیت اس لفظ کو الٹ لکھنے پر کون سا لفظ درمیان میں آئے گا ؟ ن س ی ا 2 / 10 Category: Uncategorizedمہربانی اس لفظ کے ‘ ر’ کے فوراً بائیں طرف کون سا لفظ ہے ؟ ر ہ ب ا 3 / 10 Category: Uncategorizedا س ح ن ب ہ ل ا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان حروف کو صحیح ترتیب میں لکھنے کے بعد اس کا درمیانی حرف کون ساہوگا ؟ ل ن ا ب 4 / 10 Category: Uncategorizedاس سال ہم نے رمضان کی عید نانی کے گھر پر منائی – درج بالا جملے میں دو حروفی لفظ کتنے ہیں ؟ چھ آٹھ نو سات 5 / 10 Category: Uncategorizedاکبر ، اسلم ، امر ، اور آزاد ان حروفی نام کی تعداد کتنی ہے ؟ چار تین ایک دو 6 / 10 Category: Uncategorizedاحمد نے بربل کو ایک دن کا مہمان بن کر بلایا تھا – اس جملے میں چار حروفی لفظ کی تعداد کتنی ہے ؟ تین چار دو ایک 7 / 10 Category: Uncategorizedخوش مزاج یہ لفظ الٹی ترتیب میں لکھنے پر تیسرے نمبر پر کون سا حرف آئے گا ؟ ز ش م ا 8 / 10 Category: Uncategorizedچاچا نے چاچی کو چاندی کی چمچ میں چٹنی چٹائی ـ اس جملے ‘چ ‘ یہ حرف کتنی مرتبہ آیا ہے ـ آٹھ مرتبہ سات مرتبہ نو مرتبہ دس مرتبہ 9 / 10 Category: Uncategorizedب، ن ، س ،ل ،ا ،ت ،و درج بالا حروف سے ایک شہر کا نام بناکر درمیانی حرف کا صحیح متبادل لکھیےـ س الف ت ن 10 / 10 Category: Uncategorizedقسطنطنیہ دنیا کا ایک مشہور اور قدیم شہر ہے – مندرجہ بالا جملے میں مرکب لفظ کتنے ہیں ؟ دو تین چار صفر Your score is Restart quiz By WordPress Quiz pluginshare our work Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading…