math test 03 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 03 class 8 scholarship exam

10

complete your quiz within 10 minutes


Created on

8th scholarship

math test 03 class 8

اعداد پر عمل

تقسیم پزیری،م ذ ا ، م ع ا ، مربع،جزرالمربع

1 / 10

Category: math 8th

67²=?

2 / 10

Category: math 8th

75,60,45,30

کا م ذ ا کتنا ہوگا؟

3 / 10

Category: math 8th

دو اعداد کا م ذ ا 90 اور م ع ا 15 ہے۔تو وہ کون سے اعداد ہوں گے؟

4 / 10

Category: math 8th

عالمی یوم ماحولیات کو شجر کاری کے لیے لڑکیوں کو 40 لیمو کے 20 املی کے اور 30 بادام کے درخت دیے گئے۔لیکن ہر قسم کے 10 پودوں کی جڑیں خراب ہونے کی وجہ سے ان میں اکھوا نہیں پھوٹے اس لیے کچھ لڑکیوں کو دوبارہ پودے لگانے پڑے تو بتائیے پہلی دفعہ کتنی لڑکیون کو اکھوا نکلنے کی خوشی حاصل ہوئی۔

5 / 10

Category: math 8th

عاد اور خارج قسمت کا غرب کتنا ہوگا؟

6 / 10

Category: math 8th

ء8سم ضلع والے لوہے کے مکعبی ٹھوس کو پگھلا کر 2 سم ضلع والے کتنے مکعبی ٹھوس بنائے جا سکتے ہیں؟

7 / 10

Category: math 8th

-1331

یہ کس عدد کا مکعب ہے؟

8 / 10

Category: math 8th

ذیل میں سے ایسا عدد تلاش کیجیے جس کا جزر المربع اور جزر المکعب یکساں ہو۔

9 / 10

Category: math 8th

ء10 میٹر چوڑائی اور 12 میٹر لمبائی والے ہال میں بڑے سے بڑے مربع نما کتنے فرش بچھائے جا سکتے ہیں؟

10 / 10

Category: math 8th

ء252 اس عدد کو ذیل میں سے کس عدد سے مکمل تقسیم نہیں ہوتی ہے؟

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf