math test 06 class 8 scholarship exam Spread the lovemath test 06 class 8 scholarship exam Contents hide 1 math test 06 class 8 scholarship exam 1.1 share our work 1.2 Like this: 9 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 6th test math class 8عنوان- علم ہندسہمثلث اور اقسام ، فیثا غورث،ذو اربعتہ الاضلاع، 1 / 10 Category: math 8th1) ایک مثلث کے دو خارجہ زاویے140اور130درجے پیمایش کے ہیں تو وہ کس قسم کا مثلث ہے؟ A) متساوی الاضلاع مثلث B) قائمتہ الزاویہ مثلث C) منفرجتہ الزاویہ مثلث D) حادتہ الزاویہ مثلث 2 / 10 Category: math 8th2) ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے حادہ زاویوں کی نسبت 1:5 ہے تو سب سے چھوٹے زاویے کی پیمائش کیا ہوگی؟ A) 75º B) 45º C) 30º D) 15º 3 / 10 Category: math 8th3) کوئی بھی دو قائمتہ الزاویہ مثلث کو متماثل ہونے کے لیے کم از کم کتنے اجزاء متماثل ہونا چاہیے؟ A) 2 B) 3 C) 1 D) 4 کوئی دو قائمتہ الزاویہ مثلثوں کو متماثل ہونے کے لیے کم از کم 2 اجزاء کا متماثل ہونا ضروری ہے۔کیونکہ تیسرا جز قائمتہ الزاویہ ہوتا ہے۔کوئی دو قائمتہ الزاویہ مثلثوں کو متماثل ہونے کے لیے کم از کم 2 اجزاء کا متماثل ہونا ضروری ہے۔کیونکہ تیسرا جز قائمتہ الزاویہ ہوتا ہے۔4 / 10 Category: math 8th4) دو متماثل متساوی الاضلاع مثلثوں کو ضلع پر جوڑیں تو کونسی شکل تیار ہوگی؟ A) مربع B) متوازی الاضلع C) معین D) مستطیل 5 / 10 Category: math 8th5) مثلث کے کتنے خارجہ زاویے ہوتے ہیں؟ A) 4 B) 6 C) 9 D) 3 6 / 10 Category: math 8th6) مندرجہ ذیل میں سے کس قطعہ خط یا خط کی کی وجہ سے مثلث کے ایسے دو حصے ہوتے ہیں جن کا رقبہ متماثل ہوتا ہے؟ A) زاویہ کا ناصف B) راسی نقطہ C) وسطانیہ D) ضلع کا ناصف 7 / 10 Category: math 8th7) دو متساوی الاضلاع مثلث متماثل ہوں تو ان کے راسی نقاط میں کتنے قسم کے مطابقت ہوتی ہے؟ A) 2 B) 4 C) 8 D) 6 8 / 10 Category: math 8th8) دو مختلف الاضلاع مثلث متماثل ہوں تو ان کے راسی نقاط میں کتنے قسم کی مطابقت ہوگی؟ A) 1 B) 4 C) 3 D) 2 9 / 10 Category: math 8th9) دو مثلثوں کو متماثل ہونے کے لیے کم از کم کتنے اجزا متماثل ہونے چاہیے؟ A) 3 B) 4 C) 2 D) 6 10 / 10 Category: math 8th10) مثلث کے راسی نقطے اور اس کے مقابل کے ضلع کے وسطی نقطے کو جوڑنے والے قطعہ خط کو کیا کہتے ہیں؟ A) ارتفاع B) ناصف C) وسطانیہ D) عمود Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...