math test 10 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 10 class 8 scholarship exam

0

complete your quiz within 10 minutes


Created on

8th scholarship

10 test MATH class 8th

کاروباری ریاضی ( فیصدی، مفرد سود، مرکب سود)

1 / 10

Category: math 8th

ء 700 روپے قیمت والی استری کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا پھر وہی بڑھتی ہوئی قیمت کو 20 فیصد کم کیا گیا تو اس استری کی آخری قیمت اصل قیمت سے کتنے روپے زیادہ یا کم ہے؟

2 / 10

Category: math 8th

ء 133 /700  اس کسر کی فیصدی میں تحویل کیجیے؟

3 / 10

Category: math 8th

اگر 720 ڈیکا میڑ راستے میں سے 42 فیصد راستے کو سجایا گیا تو بتائیے کتنے میڑ راستے کو سجانا باقی ہے؟

4 / 10

Category: math 8th

ایک کتاب کی قیمت 225 روپے تھی ـ نرخ میں اضافہ کی وجہ سے قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوا تو اس کتاب کی نئی قیمت کتنی ہوگی؟ 

5 / 10

Category: math 8th

ایک مقابلہ جاتی امتحان میں کل نمبرات کا 74 فیصد نمبر حاصل ہوتو مطلوبہ عہدہ کے لیے منتخب ہوتے ہیں ـ امتحان کل 1400 نمبر کا ہوتو منتخب ہونے کے لیے کتنے نمبرات حاصل کرنے والے طالب علم اہل سمجھے جائیں گے؟ 

6 / 10

Category: math 8th

ء 133 یہ کس کا 19 فیصد ہے؟

7 / 10

Category: math 8th

ء 5 کلو گرام وزن کے ایک آمیزہ میں 17 فیصد کرومیم ہے تو آمیزے میں کرومیم کا وزن کتنا ہوگا؟

8 / 10

Category: math 8th

ایک عدد کا 2/25 یعنی کتنے فیصدی؟ 

9 / 10

Category: math 8th

ء 125 کا 20 فیصد یعنی کتنا؟ 

10 / 10

Category: math 8th

ء 7200کا کتنا فیصد یعنی 216 ہوگا؟ 

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf