math test 09 class 5 scholarship exam

Spread the love

math test 09 class 5 scholarship exam

20

complete your quiz within 10 minutes


Created on

5th scholarship

math 5th scholarship exam preparation in urdu

9th test math class 5

پیمائش-2

1 / 10

Category: math 5th

1) ء1 رم کاغذات میں سے 1 گروس کاغذات چھپائی کے لیے استعمال کیے گئے تو کتنے درجن کاغذ باقی بچیں گے؟

2 / 10

Category: math 5th

2) کل بدھ کے دن سلمیٰ کی سالگرہ تھی۔تو کل کونسا دن ہوگا؟

3 / 10

Category: math 5th

3) درج ذیل میں سے صحیح تاریخ کونسی؟

4 / 10

Category: math 5th

4) ڈھائی روپئے یعنی کتنے پیسے؟

5 / 10

Category: math 5th

5) راجیش کے پاس 5 اور 10 روپئے کے مساوی تعداد میں سکے ہیں جن کی کل قیمت 135 روپئے ہو تو راجیش کے پاس کل سکے کتنے ؟

6 / 10

Category: math 5th

6) درج ذیل میں کون سے مہینے کے 31 دن ہوتے ہیں؟

7 / 10

Category: math 5th

7) ء7 اپریل کو جمعرات ہے تو 15 اگس کا دن کونسا ہوگا؟

8 / 10

Category: math 5th

8) ء17 مارچ سے 10 دنوں کی رخصت پر جانے والا سمیر کون سے دن کام پر رجوع ہوگا؟

9 / 10

Category: math 5th

9) اسکول کی پکنک 5 دسمبر سے 10 دسمبر تک تھی۔ تو پکنک کتنے دنوں کی تھی؟

10 / 10

Category: math 5th

10) درج ذیل میں سے کون سا لیپ سال نہیں؟

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf