math test 11 class 5 scholarship exam Spread the lovemath test 11 class 5 scholarship exam Contents hide 1 math test 11 class 5 scholarship exam 1.1 share our work 1.2 Like this: 11 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom5th scholarship 11 Test math 5thعلم ہندسہ (1) 1 / 10 Category: math 5thمربع میں کل کتنےقائمہ زاویے ہوتے ہیں ؟ 1 2 3 4 2 / 10 Category: math 5thمربع کا رقبہ 144 میڑ ہے تو اس کے مربع کے ضلع کی پیمائش کیا ہوگی؟ 14 میڑ 10 میڑ 144میڑ 12میڑ 3 / 10 Category: math 5thدو مساوی اضلاع والے مثلث کا احاط 48 سم ہے ایک مساوی ضلع کی لمبائی 18 سم ہوتو تیسرے ضلع کی لمبائی کیا ہوگی؟ 12سم 18سم 24سم 6سم 4 / 10 Category: math 5thایک مربع نما تکیے کے کناروں پر جھالر(لیس) لگانا ہےـ تکیے کا ایک ضلع 30 سم ہے ـ تکیے کا ضلع 30 سم کا ہے ـ ایسے چار تکیوں پر جھالر لگانے کے لیے کتنی جھالر لانا ہوگی؟ 480 سم 240 سم 900 120 5 / 10 Category: math 5thمستطیل کی لمبائی اور چوڑائی بالترتیب 13 اور 7 ہوتو اس کا احاطہ کتنا ہوگا؟ 20 33 40 91 6 / 10 Category: math 5thایک مربع کا ضلع 17 سم ہے تواس کا احاطہ معلوم کیجیےـ 64 سم 52 سم 68 سم 78 سم 7 / 10 Category: math 5thذیل کی شکل میں کتنے زاویے ہیں؟ 5 3 1 4 2 8 / 10 Category: math 5thایک دائرے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرکز ہوتے ہیں ؟ بے شمار ایک دو چار 9 / 10 Category: math 5thایک دائرے میں کتنے نصف قطر بنائے جاسکتے ہیں ؟ ایک دو دس بے شمار 10 / 10 Category: math 5thمستطیل کے مقابل کے اضلاع باہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قطع کرتے ہیں ـ عمود ہوتے ہیںـ متوازی ہوتے ہیں ـ بڑھانے پر قطع کرتے ہیں ـ Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...