math test 11 class 8 scholarship exam Spread the lovemath test 11 class 8 scholarship exam Contents hide 1 math test 11 class 8 scholarship exam 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 20238th scholarship11 TEST MATH CLASS 8thکاروباری ریاضی ( نقصان نفع ، رعایت ،کمیشن) 1 / 10 Category: math 8thایک دکاندار نے 25000 روپے کی چیز 20000 روپے میں فروخت کی تو بتائیے کتنے فیصدی رعایت ملی؟ 5000 روپے 20 فیصد 25 فیصد 2500 روپے 2 / 10 Category: math 8thء 800 روپے چھپی ہوئی قیمت والی دوچیزیں مختلف گاہکوں کوفروخت کرتے وقت بالترتیب 72 روپے اور 80 روپے رعایت دی گئی تو دی گئی رعایت میں کتنے فی صدی کا فرق ہے؟ 8 فیصد 2 فیصد 1 فیصد 9 فیصد 3 / 10 Category: math 8thایک شخص نے گائے 42000 روپے میں ایک کسان سے خریدی اس کاروبارمیں دلال نے 3 فیصد شرح سے دلالی لی ـ تو بتائیے کسان نے کتنے روپے دلالی دی ہوگی؟ 1060 1260 1360 1160 4 / 10 Category: math 8thایک دکاندار نے 5 چیزیں خریدنے پر 1 چیز مفت دی تو بتائیے کتنے فیصدی رعایت دی گئی؟ 10 فیصد 15 فیصد 20 فیصد 25 فیصد 5 / 10 Category: math 8thایک پنکھے کی چھپی ہوئی قیمت 2500 روپے ہےـ دکاندار نے دیوالی کے موقع پر 12 فیصدی رعایت دی تو بتائے پنکھے کی قیمت فروخت کیا ہوگی ؟ 2100 روپے 2200 روپے 2500 روپے 2488 روپے 6 / 10 Category: math 8thایک ٹی-وی- سیٹ 23،000 روپے میں خریدا گیا ـ اگر اسے 21850 روپے میں فروخت کیا جائے تو کتنے فیصدی نقصان ہوگا؟ 2 فیصدی 5 فیصدی 10 فیصدی 20 فیصدی 7 / 10 Category: math 8thعبدالرحٰمن نے ایک کار 3،50،000 روپے میں خریدی ـ کچھ دنوں بعد وہ کار 3،20،000 میں فروخت کردی تو اس کاروبار میں کتنے روپے نفع یا نقصان ہوگا؟ रु 35000 रु 30،000 रु 25000 रु 000 8 / 10 Category: math 8thایک فریج کی خرید قیمت 3200 روپے ہے ـ اگر وہ فریج 35200 روپے میں فروخت کیا جائے تو کتنے فیصد ی نفع ہوگا؟ 10 فیصد 20 فیصد 0.20فیصد 0. 1 فیصد 9 / 10 Category: math 8thایک رومال 20 روپے میں خریدا گیا ـ اس رومال کو کتنے روپے میں فروخت کریں کہ خریدقیمت کا 1/4 گنا نفع ہوگا؟ रु 30 रु 40 रु 25 रु 24 10 / 10 Category: math 8thء 600 روپے میں خریدی ہوئی کرسی 578 روپے میں فروخت کی گئی تو کتنے روپے نقصان ہوا؟ रु22 रु 20 रु24 रु 25 Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...