math test 10 class 5 scholarship exam

Spread the love

math test 10 class 5 scholarship exam

6

complete your quiz within 10 minutes


Created on

5th scholarship

math 5th scholarship exam preparation in urdu

SCHOLARSHIP TEST MATH (10)

کاروباری ریاضی  – نفع نقصان ، فی صدی ، مفرد سود 

1 / 10

Category: math 5th

ء 12 فی صدی فی سال کی شرح سے کچھ اصل زر کا 3 سال کی مدت کاسود مفرد 5040 روپے ہے تو اصل زر کتنا ؟ 

2 / 10

Category: math 5th

اومکار نے لیے ہوئے 10 فیصدی فی سال کی شرح سے 2500 کا 6 سال کا سود مفرد کتنا؟ 

3 / 10

Category: math 5th

ء 10 فی صدی فی سال کی شرح سے 2000 روپے اصل زر کا ایک سال میں سود کتنے روپے ہوگا؟ 

4 / 10

Category: math 5th

ساڑے آٹھ سو کا 8 فیصدی کتنا؟ 

5 / 10

Category: math 5th

ء 400 کا 5 فی صد ی یعنی کتنا ؟

6 / 10

Category: math 5th

ء25 فی صدی کو درج ذیل میں سے کیسے لکھا جاتا ہے؟

7 / 10

Category: math 5th

ء 70 کا 50 فیصد ی کتنا ؟

8 / 10

Category: math 5th

پنکج نے ایک گھڑی 4370 روپے میں خریدکر اسی گھڑی کو4140 روپے میں فروخت کردیا تو اس کاروبار میں کتنا نقصان ہوا ؟

9 / 10

Category: math 5th

ایک ریڈیو 3540 روپے میں خرید کروہ 3760 روپے میں فروخت کیا گیا اس کاروبار میں نفع ہوا یا نقصان اور کتنا ؟ 

10 / 10

Category: math 5th

ایک سائیکل 1050 روپے میں خریدکر 950 روپے میں فروخت کی گئ تو اس کاروبار میں نقصان کتنے روپے ہوا؟ 

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2024 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf