math test 07 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 07 class 8 scholarship exam

1

complete your quiz within 15 minutes


Created on By admin@urduclassroom

8th scholarship

7TH TEST MATH CLASS 8

7TH TEST MATH CLASS 8

عنوان- مساحت

سطح کا رقبہ،حجم

1 / 10

Category: math 8th

1) ایک مستطیل کی لمبائی 9 سم اور چوڑائی 7 سم ہے۔ اس مستطیل کے احاطے کے مساوی احاطے والے مربع کا ضلع کتنےسم ہوگا؟

2 / 10

Category: math 8th

2) ایک مربع کا احاطہ 108 میٹر ہے تو اس مربع کا ضلع کتنے میٹر ہوگا؟

3 / 10

Category: math 8th

3) ہیکٹو میٹر- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ≅ملی لٹر 8

4 / 10

Category: math 8th

4) ایک بوتل میں سوا لیٹر پانی سماتا ہے اور ایک ٹانکی میں 100 لٹر پانی سماتا ہے۔لبالب بھری ہوئی ٹانکی کا پانی ایسی کتنی بوتلوں میں بھرا جائیگا؟

5 / 10

Category: math 8th

5) ء28،3 کلو میٹر کو درج ذیل میں کون سے طریقے سے لکھینگے؟

6 / 10

Category: math 8th

6) مربع کا ضلع 50٪بڑھایا گیا تو اس کے رقبے میں کتنے فی صدی اضافہ ہوگا؟

7 / 10

Category: math 8th

7) ایک مربع کا احاطہ 48 سم ہے تو اس مربع کا رقبہ کتنا ہوگا؟

8 / 10

Category: math 8th

8) ایک مستطیل کا احاطہ 72 سم ہے اس کی لمبائی 20 سم ہے تو مستطیل کا رقبہ کتنے مربع سم ہے؟

9 / 10

Category: math 8th

9) ایک بس کے پہیئے کا قطر 70 میٹر ہے تو 4،4 کلو میٹر فاصلہ طے کرنے کے لیے پہیئے کے کتنے چکر ہوں گے؟

10 / 10

Category: math 8th

10) ایک مربع کا رقبہ 7۔29 مربع سم ہے تو اس مربع کا احاطہ کتنا ہوگا؟

Your score is

1 thought on “math test 07 class 8 scholarship exam”

Leave a Reply