math test 08 class 8 scholarship exam

Spread the love

math test 08 class 8 scholarship exam

3

complete your quiz within 10 minutes


Created on

8th scholarship

math 8th scholarship exam preparation in urdu

8th test math class 8

مساحت

عشری پیمانے،احاطہ،رقبہ،

1 / 10

Category: math 8th

درج ذیل میں سے درست بیان کون ساہے؟

2 / 10

Category: math 8th

ایک نصف دائرہ کا احاطہ 72 سم ہے -تو اس کے قطر پر کھینچے گئے مربع کا رقبہ  کتنا؟

3 / 10

Category: math 8th

متساوی الاضلاع مثلث کا ضلع 16 سم ہو تو اس مثلث کا رقبہ کتنا ہوگا؟

 

4 / 10

Category: math 8th

ایک مستطیل کا احاطہ 72 سم ہے اس کی لمبائی 20 سم ہے تو مستطیل کا رقبہ کتنے مربع سم ہے؟

5 / 10

Category: math 8th

ایک بس کے پہیئے کا قطر 70 میٹر ہے تو 4ء4 فاصلہ طے کرنے کے لیے پہیئے کے کتنے چکر ہوں گے؟

6 / 10

Category: math 8th

ء5 میٹر لمبے تار کی قیمت 50ء37 روپئے ہوتو ایک ڈیسی میٹر تار کی قیمت کتنی ہوگی؟

7 / 10

Category: math 8th

میٹرک ٹن۔۔۔۔۔۔ ←کلو گرام 10×1500

8 / 10

Category: math 8th

ایک بوتل میں سوا لٹر پانی سماتا ہے اور ایک ٹانکی میں 100 لٹر پانی سماتا ہے ۔لبالب بھری ہوئی ٹانکی کا پانی  ایسی کتنی بوتلوں میں بھرا جائیگا؟

9 / 10

Category: math 8th

ہیکٹو میٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔←ملی میٹر 8

10 / 10

Category: math 8th

ایک شخص نے گائے 42000 روپے میں ایک کسان سے خریدی اس کاروبارمیں دلال نے 3 فیصد شرح سے دلالی لی ـ تو بتائیے کسان نے کتنے روپے دلالی دی ہوگی؟

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf