Urdu test 07 class 8 scholarship exam Spread the loveUrdu test 07 class 8 scholarship exam Contents hide 1 Urdu test 07 class 8 scholarship exam 1.1 share our work 1.2 Like this: 7 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 20238th scholarship 7th test urdu class 8عملی قوائد(2)لفظ کی قسمیں،ضمیر،صفت،فعل،فعل مطلق،حرووف جار 1 / 10 Category: urdu 8thذیل کے جملے میں کونسا ضمیر استعمال کیا گیا ہے؟میں نے اس سے کہا کہ وہ چلا جائے۔ ضمیر اشارہ ضمیر موصولہ ضمیر استفہام ضمیر تنکیر 2 / 10 Category: urdu 8thذیل میں ضمیر مشترکہ کا جملہ پہچانئیے۔ آپ چلیئے بھائی۔ شیخ اپنی دیکھ۔ سحری کے لیے کون جگایے گا؟ وہ پھول توڑ تو جانوں۔ 3 / 10 Category: urdu 8thذیل کے متبادلات میں “متعلق فعل مکانی” کی شناخت کیجیے۔ کل تک ٹرین غلطی سے ارد گرد 4 / 10 Category: urdu 8thذیل کے جملوں میں فعل طور مجہول کا جملہ پہچانئیے۔ موذّن صاحب نے اذان دی۔ پرندے چہچہا رہے ہیں۔ طلبہ کمرہ جماعت میں شور کر رہے ہیں۔ نماز ادا کی جا رہی ہے۔ 5 / 10 Category: urdu 8thذیل کے جملے میں فعل پہچایے۔آگے چل کر ضرور کامیاب ہوگا۔ آگے کامیاب کامیاب ہوگا ضرور 6 / 10 Category: urdu 8thذیل کے جملے میں خط کشیدہ لفظ کی قسم پہچانیے۔ندیم ذہین طالب علم ہے۔ اسم نمبر صفت ضمیر 7 / 10 Category: urdu 8thذیل میں صفت مقداری پہچانیے دہلوی قریبی تھوڑا سات 8 / 10 Category: urdu 8thذیل میں دیے گئے متبادلات میں سے حرف جار پہچانیئے۔(کوئی دو) کل سے سے پہلے نیچے اوپر 9 / 10 Category: urdu 8thذیل میں سے کونسا متبادل متعلق فعل کی قسموں میں سے نہیںہے؟ فعل زمانی فعل مکانی فعل ناقص فعل طوری 10 / 10 Category: urdu 8thذیل کے متبادلات میں ” متعلق فعل آلی” پہچانئے۔ کل سے بلّے سے کار سے اوپر سے Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...