Urdu test 04 class 5 scholarship exam Spread the loveUrdu test 04 class 5 scholarship exam Contents hide 1 Urdu test 04 class 5 scholarship exam 1.1 اقتباس نمبر 1 1.2 اقتباس نمبر 2 1.3 اقتباس نمبر 3 1.4 share our work 1.5 Like this: کوئز حل کرنے سے پہلے دیے گئے اقتباس بغور پڑھئیے۔اقتباس نمبر 1اقتباس نمبر 2اقتباس نمبر 3 234 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 20235th scholarship urdu test 4 class 5اقتباس پر مبنی سوالات 1 / 10 Category: Urdu 5thدرج ذیل میں سے اسم جمع کا لفظ پہچانیے ـ مکان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقام گھر مکانات مسکن 2 / 10 Category: Urdu 5thاس اقتباس میں ‘ صعوبتیں ‘ اس لفظ سے کیا مراد ہے ؟ (اقتباس 3) تکلیف سختی برا بھلا پریشانی 3 / 10 Category: Urdu 5thمولانا آزاد نے ساری زندگی کس کے کام میں لگادی ؟ (اقتباس 3) وطن کی خدمت قوم کی خدمت وطن اور قوم کی خدمت تعلیم کے لیے 4 / 10 Category: Urdu 5thبھارت کے پہلے وزیرتعلیم کا نام کیا ہے ؟ (اقتباس 3) بخت فیروز آزاد محی الدین احمد 5 / 10 Category: Urdu 5thدیے گئے اقتباس میں ‘امیر ‘ کا مطلب ظاہر کرنے والا لفظ کون سا ہے ؟ (اقتباس 2) میزبان تونگر ترغیب بخشش 6 / 10 Category: Urdu 5thمسلمان اطباء ہر مرض کے علاج میں شہد کا استعمال کیوں کرتے ہیں ؟ (اقتباس 2) کیونکہ قرآن و حدیث میں اس سے شفاء ہونے کی بات کہی گئی ہےـ یورپ والے شہد کو کثرت سے استعمال کرتے ہیں ـ ہر مذہب والے اس کے استعمال کی ترغیب دیتے ہیں ـ مسلمان اسے بہت پسند کرتے ہیں ـ 7 / 10 Category: Urdu 5thآیورویدک دواؤں میں شہد کیوں ملاتے ہیں ؟ (اقتباس 2) دوا کو میٹھی کرنے کےلیے مسلمان اطباء کو دیکھ کر یورپ کا دیکھا دیکھی شہد میں شفاہونے کے سے 8 / 10 Category: Urdu 5thگاندھی جی کوٹ پینٹ کب پہنا کرتے تھے ؟ (اقتباس 1) بیر سڑ بننے کے بعد افریقہ میں کسی تقریب میں جنوبی افریقہ میں مقدمہ کی پیروی کے وقت 9 / 10 Category: Urdu 5thاقتباس میں ‘ بازی لے جانا ‘ اس محاورہ کا مطلب کیا ہے؟ (اقتباس 2) بازی گر ہوجانا آگے بڑھ جانا باز آجانا پیچھے رہ جانا 10 / 10 Category: Urdu 5thگاندھی جی کا لباس کیسا تھا؟ (اقتباس 1) صاف ستھرا صاف صفائی پسند ستھرا Name Your score is Restart quiz Urdu class 5 scholarship examshare our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...