IT test 11 scholarship class 8th Spread the loveIT test 11 scholarship class 8th Contents hide 1 IT test 11 scholarship class 8th 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 11 TEST IT CLASS 8thپہیلیاں – قطار ، سمت اور کیلنڑر 1 / 10 Category: IT 8THمارچ مہینے کی 3 تاریخ کو اتوار ہوتو اس مہینے میں کون سا دن 5 مرتبہ نہیں آئے گا؟ اتوار جمعرات جمعہ سنیچر 2 / 10 Category: IT 8THایک مہینے کی8 تاریخ کو منگل تھا، تو اس مہینے کی 25 تاریخ کو کون سا دن ہوگا؟ منگل جمعرات جمعہ سنیچر 3 / 10 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں کون سا سال لیپ سال نہیں ہے؟ ء 1800 1600 ء 1200 ء 2000 ء 4 / 10 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کون سی تاریخ غلط ہے؟ 31- 01- 2008 30 – 5 – 2008 29 – 02 – 2008 31 – 11- 2008 5 / 10 Category: IT 8THمغرب کی سمت رخ کیے بیٹھی ہوئی صادقہ بائیں طرف 270درجہ کا زاویہ بناتے ہوئے مڑی ، تو اب اس کا بایاں ہاتھ کس سمت ہوگا؟ شمال جنوب مشرق مغرب 6 / 10 Category: IT 8THجیمس مدرسہ سے باہر نکلا اور مغرب کی طرف واقع مسجد کی جانب سیدھا چلتا گیا ـ وہاں وہ بائیں طرف قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑ کر سیدھے چلتے ہوئے گھر پہنچا ـ تو بتائیے مدرسہ سک سمت ہوگا؟ جنوب مغرب شمال مغرب شمال مشرق جنوب مشرق 7 / 10 Category: IT 8THادنان گھر سے باہر نکلا اور ایک مرتبہ دائیں جانب قائمہ زاویہ بناتے ہوئے مڑا اس وقت اس کے دائیں جانب شمال کی سمت تھی – تو بتائیے اس کے گھر کے مقابل میں کونسی سمت ہوگی؟ مشرق مغرب شمال جنوب 8 / 10 Category: IT 8THایک پولنگ بوتھ پر کھڑی شاہین کا آگے سے 28 واں اور پیچھے سے 13 واں نمبر تھا ـ اس قطار میں کل کتنے رائے دہندگان تھے؟ 41 40 42 39 9 / 10 Category: IT 8THایک قطار میں درمیانی طالب علم کا نمبر 17 واں ہو تو اس قطار میں کل کتنے طلبہ ہوں گے؟ 33 34 32 35 10 / 10 Category: IT 8THایک ٹکٹ کی قطار میں کل 27 افراد کھڑے ہیں ـ تو بتائیے اس قطار میں درمیانی فرد کا نمبر کتنا ہوگا؟ 12 13 14 11 Your score is Restart quiz share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...