IT test 06 scholarship class 8th Spread the loveIT test 06 scholarship class 8th Contents hide 1 IT test 06 scholarship class 8th 1.1 share our work 1.2 Like this: 51 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 20238th scholarship 6th test IT class 86th test IT class 8 عنوان-اشارتی زبانذیلی عنوان- تصاویر،اعداد،حروف 1 / 10 Category: IT 8TH1) ایک اشارتی زبان میں بکری کو میمنہ کہا جائے،گائے کو بچھڑا کہا جائے ، شیر کو بچھڑا کہا جائےتو گھوڑے کو کیا کہا جائے گا؟ A) کٹا B) گدھا C) بچھیرا D) خچر ہر جانور کے نام ان کے بچوں پر رکھا گیا ہے اس لیے گھوڑے کا بچھیرا۔ہر جانور کے نام ان کے بچوں پر رکھا گیا ہے اس لیے گھوڑے کا بچھیرا۔2 / 10 Category: IT 8TH2) ایک اشارتی زبان میں ستار کو سرترار ، پیلا کو پریرلا، اور ملک لفظ کو مرلرک کہا جائے تو نیک لفظ کو کس طرح لکھا جائے؟ A) نریرک B) نیریر C) نیررک D) نیریرس درج بالا ہر لفظ میں دو حروف کے درمیان ہر بار ‘ ر ‘ حرف لکھا گیا ہے اس لیے نیک اس لفظ کو نریرک لکھا جائیگا۔درج بالا ہر لفظ میں دو حروف کے درمیان ہر بار ‘ ر ‘ حرف لکھا گیا ہے اس لیے نیک اس لفظ کو نریرک لکھا جائیگا۔3 / 10 Category: IT 8TH3) ایک اشارتی زبان میں ‘صبر’ کو صاببر ۔ ‘چمن’ کو چاممن،’حجر’ کو حاججر لکھا جائے تو’ قمر’ یہ لفظ کس طرح لکھا جائیگا؟ A) قامرر B) قمامر C) قامر D) قاممر 4 / 10 Category: IT 8TH4) ایک اشارتی زبان میں غفار کو غفففار ، ستار کو ستتتار کہا جائے تو وقار کو کس طرح لکھا جائیگا؟ A) واققر B) وققار C) وقققار D) وقاقر 5 / 10 Category: IT 8TH5) ایک اشارتی زبان میں کتے کو بلی کہا جائے ،بلی کو شیر کہا جائے اور شیر کو ہاتھی کہا جائے ہاتھی کو خرگوش کہا جائے تو جنگل کا راجا کس کو کہا جائے؟ A) بلی B) خرگوش C) شیر D) ہاتھی 6 / 10 Category: IT 8TH6) ایک اشارتی زبان میں ساتارا کو ستارا ، بازار کو بزار ، تو لفظ راجن کو کس طرح لکھیں گے؟ A) راجان B) راجنا C) رجن D) رجنا 7 / 10 Category: IT 8TH7) ایک اشارتی زبان میں زارا کو زرا ، داوا کو دوا، تو راوا کو کس طرح لکھا جائیگا؟ A) اروا B) روا C) راو D) وار 8 / 10 Category: IT 8TH8) AY , BW , — , DS , EQ A) CR B) CQ C) CU D) CV 9 / 10 Category: IT 8TH9) A , C , E , G , I , — A) J B) K C) L D) M 10 / 10 Category: IT 8TH10) Ab , Bc , Cd , De , — A) Ef B) eF C) EF D) Ed Name Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...