IT test 10 scholarship class 8th Spread the loveIT test 10 scholarship class 8th Contents hide 1 IT test 10 scholarship class 8th 1.1 share our work 1.2 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 2023 By admin@urduclassroom8th scholarship 10 test IT class 8thمنطق اور استدلال 1 / 10 Category: IT 8THگھڑی میں دوپہر 30: 3 بجے سے رات کے 9:30 بجے تک کتنی مرتبہ منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو عبور کرتی ہے؟ 5 مرتبہ 6 مرتبہ 4 مرتبہ 7 مرتبہ 2 / 10 Category: IT 8THگھڑی میں 8 بجکر 20 منٹ ہونے پر گھنٹے کی سوئی اورمنٹ کی سوئی کے درمیان کتنے درجے کا زاویہ بنے گا؟ 120 درجہ 110 درجہ 130 درجہ 150 درجہ 3 / 10 Category: IT 8THدسنت اور شرد کی موجودہ عمروں کا نسبت 3: 4ہے 8 سال بعد ان کی عمروں کا تناسب 5: 6 ہوتا ہے تو دونوں کی عمروں کے درمیان کتنے سال کا فرق ہے؟ 6 سال 4 سال 2 سال 8 سال 4 / 10 Category: IT 8THصبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک منٹ کی سوئی گھنٹے کی سوئی کو کتنی مرتبہ عبور کرتی ہے؟ مرتبہ3 مرتبہ 4 5 مرتبہ 2 مرتبہ 5 / 10 Category: Uncategorizedسلیم ، جان اور ہری کی عمروں کا مجموعہ گزشتہ سال 35 سال تھا ـ آج جان کی عمر کا دوگنا کے برابر سلیم کی عمر ہے اور ہری 6 سال بڑا ہے تو بتائے آج سلیم سے ہری کتنے سال چھوٹا یا بڑا ہے؟ سال چھوٹا 6 سال بڑا 6 سال چھوٹا 2 سال بڑا 2 6 / 10 Category: IT 8THصبح 30 :10 بجے شروع ہونے والا کرکٹ کا مقابلہ دوپہر 15۔2 بجے ختم ہوا تو بتائیے مقابلہ کتنی دیر تک چلتا رہا؟ منٹ 15 گھنٹے 8 منٹ 15 گھنٹے 3 منٹ 45 گھنٹے 3 منٹ 45 گھنٹے 4 7 / 10 Category: IT 8THمندرجہ ذیل میں سے کس وقت گھڑی کی منٹ کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی اور گھنٹے کی سوئی کے درمیان ہ75 کا زاویہ ہوگا؟ 9 : 05 بجکر منٹ 3 : 30 بجکر منٹ 10 : 10 بجکر منٹ 8 : 30 بجکر منٹ 8 / 10 Category: IT 8THوالد ، والدہ اور بیٹے کی عمروں کا تناسب 1: 5: 4 ہے – اگر ماں بیٹے سے 21 سال بڑی ہے تو والد کی موجودہ عمر کتنی ہوگی؟ 30 سال 35 سال 28 سال 42 سال 9 / 10 Category: IT 8THرام -شیام اور جان کی عمروں کا اوسط 16 سال ہے – رام اور شیام کی عمروں کا اوسط 14 سال ہے تو جان کی عمر کتنے سال ہوگی؟ 20 سال 16 سال 24 سال 18 سال 10 / 10 Category: IT 8THماں بیٹی کی آج عمروں کا مجموعہ 30 سال ہے – اگر ماں کی عمر بیٹی کی عمر سے 22 سال زیادہ ہو تو بیٹی کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر کتنی تھی ؟ 26 سال 16 سال 30 سال 22 سال Your score is Restart quiz share our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...