3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5 Spread the love3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5 Contents hide 1 3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5 1.1 درج ذیل میں سے کس تفریق کا جواب 959127 آئے گا ؟ 1.2 share our work 1.3 Like this: 0 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 20235th scholarship 3rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 53rd WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 5 paper 1 -Urdu-math 1 / 20 Category: Urdu 5th۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائیکل چلاتی ہے ـ کریم رحیم شیلا عظیم 2 / 20 Category: Urdu 5th ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تقریر کرتی ہے ـ زاہدہ زاہد شاکر ماجد 3 / 20 Category: Urdu 5thکل ہم نے چڑیا گھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھی ـ (مناسب لفظ کا انتخاب ) شیر بندر مور لومڑی 4 / 20 Category: Urdu 5thذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مونث نہیں ہے وہ لفظ پہچانیےـ بکری مرغی لڑکی بیل 5 / 20 Category: Urdu 5thذیل کے متبادلات میں اسم کی جنس مذکر نہیں ہے – اسے پہچانیے ـ استاد شاعر نوکر گوالن 6 / 20 Category: Urdu 5thدرج ذیل میں غلط جملہ پہچان کر صحیح متبادل کا انتخاب کروـ سلطان اسکول گیاـ شمع جلدی بجھ گیا ـ ثمینہ ابھی آئی ـ کتاب الماری میں رکھی ـ 7 / 20 Category: Urdu 5thدرج ذیل جملوں میں صحیح فعل کے متبادل کا انتخاب کیجیے ـ عائشہ اچھے گیت گاتی ہےـ گاتی گیت عائشہ اچھے 8 / 20 Category: Urdu 5thہر ایک کو چاہیے کے ضرورت مندوں کی جہاں تک ہوسکے مدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتے ہیں کرتے رہتے ہیں کررہے ہیں کریںـ 9 / 20 Category: Urdu 5thدرج ذیل الفاظ کے لیے مخا لف جنس کے لفظ کا انتخاب کیجیےـ دولہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلہن بیگم بہو بی بی 10 / 20 Category: Urdu 5thدرج ذیل میں سے اسم جمع کا لفظ پپہچانیے ـ مکان ۔۔۔۔۔۔ مقام گھر مکانات مسکن 11 / 20 Category: math 5thرمیش نے ایک دکان سے تیس ہزار تین سو تیس روپے کا کرانہ مال خرید اور دوسری دکان سے پینتالیس ہزار چون روپے کا مال خرید ا تو اس نے کل کتنے قیمت کا مال خریدا ؟ 75375 75384 85375 84384 12 / 20 Category: math 5thسون گاؤں میں 45929 مرغیاں تھیں ـ مانگاؤں میں سے 25001 مرغیاں سون گاؤں میں لائی گئیں ، تو سون گاؤں میں کل کتنی مرغیاں ہوگئیں ؟ 70830 70920 70820 70930 13 / 20 Category: math 5thء98901 میں کتنا ملانے پر چھ ہندسی چھوٹا عدد حاصل ہوگا ؟ 1001 1111 1099 1109 14 / 20 Category: math 5thایک ٹوکری میں38 آم ہیں تو ایسی 2030 ٹوکریوں کل کتنے آم ہوں گے ؟ 16240 60900 76000 77140 15 / 20 Category: math 5thء 25 اس عدد کو کتنی مرتبہ جمع کیا جائے کہ جواب 625 آئے ؟ 26 24 25 15 16 / 20 Category: math 5thء 860 اس عدد کو درج ذیل میں کون سے طریقے سے لکھا جاسکتا ہے ؟ 860 x اکائی 86 x 1 ہزار 860 x 10 86 x 10 17 / 20 Category: math 5thسب سے چھوٹے چھ ہندسی عدد میں سے تفریق کرنے پر پانچ ہندسی سب سے بڑا طاق عددحاصل ہوگا؟ 1000 1 10000 9000 18 / 20 Category: math 5thدرج ذیل میں سے کس تفریق کا جواب 959127 آئے گا ؟ 967432- 159879 978951- 109824 988529- 29402 979879- 21752 19 / 20 Category: math 5thء 46 کے بعد آنے والا چوتھا طاق عدد کون سا ؟ 51 55 53 41 20 / 20 Category: math 5thپہلا مربعی عدد 9 کو مانیں تو ترتیب وار آنے والا پانچواں مربعی عدد کون سا؟ 36 49 64 81 NameEmail Your score is Restart quiz Pos.NameScoreDurationThere is no data yetshare our work Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Like this:Like Loading...