1ST WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 8 Spread the love1ST WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 8 Contents hide 1 1ST WEEKLY TEST PAPER 1 CLASS 8 1.1 share our work 1.2 Like this: 108 complete your quiz within 10 minutesCreated on November 25, 20238th scholarship 1st weekly test paper 1 class 8پیپر اوّل-اردو ریاضی 1 / 20 Category: urdu 8th1) مزکورہ اشعار میں ” وہ ” سے کیا مراد ہے؟ A. صحابی B. ولی C. بزرگ D. حضور اکرم ﷺ 2 / 20 Category: urdu 8th2) راتیں سڑک ناپنے میں گزارنا سے کیا مراد ہے؟ A. رات میں سڑک ناپنا B. رات میں سڑک سے گزرنا C. ساری رات سڑک پر سونا D. مختلف سڑکوں سے گزر کر گھر آنا 3 / 20 Category: urdu 8th3) کتے کہاں بیٹھے ہوئے تھے؟ A. سڑک پر B. گھر میں C. دکان میں D. دکان کے تختے کے نیچے 4 / 20 Category: urdu 8th4) کتوں کےبھونکنے پر سب سے بڑا اعتراض کیا ہے؟ A. ان کی آواز سے کچھ سنائی نہیں دیتا B. ان کی آواز سے کچھ بجھائی نہیں دیتا C. ان کی آواز سوچنے کی طاقت ختم کر دیتی ہے۔ D. ان کی آواز بری لگتی ہے۔ 5 / 20 Category: urdu 8th5) صحیح متبادل کا انتخاب کرکے مربوط جملوں کا پیراگراف تیار کیجیے۔ء3)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات میں وہ حسین موتی کی طرح نظر آتا ہے۔ A. چاندنی B. اندھیری C. ہر D. برسات 6 / 20 Category: urdu 8th6) صحیح متبادل کا انتخاب کرکے مربوط جملوں کا پیراگراف تیار کیجیے۔ء2)یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( شہر) میں ہے۔ A. حیدرآباد B. آگرہ C. گوا D. ممبئی 7 / 20 Category: urdu 8th7) صحیح متبادل کا انتخاب کرکے مربوط جملوں کا پیراگراف تیار کیجیے۔ء1) دنیاں بھر سے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے کے لیے اتے ہیں۔ A. لال قلعہ B. تاج محل C. قطب مینار D. چار مینار 8 / 20 Category: urdu 8th8) زیل میں دی گئی انبیا کی صفات کو الگ کیجیے جو کسی بھی نبی کی صفت نہیں ہے۔ A. نغمئہ داؤد B. حسین یوسف C. عدل فاروقی D. گریہ یعقوب 9 / 20 Category: urdu 8th9) “وہ آئے جن کو دنیاں نے شب غم کی سحر مانا ۔”اس مصرعہ میں خط کشیدہ لفظ کی جگہ ہم معنی متبادل لفظ کا انتخاب کییجیے۔ A. جادو B. صبح C. شام D. رات 10 / 20 Category: math 8th10) سب سے بڑا منفی صحیح عدد اور سب سے چھوٹا مثبت صحیح عدد کی جمع کیا ہوگی؟ A. 4 B. 3 C. 1 D. 0 (-1) + 1= 0 11 / 20 Category: math 8th11) درج ذیل میں سے غلط جوڑی پہچانیئے۔ A. ناطق اعداد -غیر مختتم اور متوالی عشری کسر B. غیر ناطق اعداد-غیر مختتم اور غیر متوالی عشری صورت C. حقیقی اعداد-ناطق اور غیر ناطق عددوں کا گروہ D. صحیح اعداد-تمام مثبت اعداد کا گروہ صحیح اعداد مثبت اور منفی اعداد ہوتے ہیں۔12 / 20 Category: math 8th12) جن اعداد کی عشری صورت غیر مختتم اور متوالی ہوتی ہے ایسے اعداد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں۔(دو صحیح متبادل منتخب کیجیے۔) A. صحیح B. حقیقی C. غیر ناطق D. ناطق جن اعداد کی عشری صورت غیر مختتم اور متوالی ہوتی ہے انھیں ناطق اعداد کہتے ہیں ۔تمام ناطق عدد حقیقی اعداد ہوتے ہیں۔13 / 20 Category: math 8th13) درج ذیل میں سے سب سے چھوٹا صحیح عدد کونسا ہے؟ A. (-10) B. (-1) C. 1 D. 0 14 / 20 Category: urdu 8th14) “بیوی” اس لفظ کے لیے ہم معنی لفظ تلاش کیجیے۔ A. محترمہ B. زوجہ C. خاتون D. ہم زلف 15 / 20 Category: math 8th15) دو ہندسی چھوٹے سے چھوٹا مفرد عدد اور تین ہندسی بڑے سے بڑا مفرد عدد کے درمیان کتنا فرق ہوگا؟ A. 786 B. 886 C. 686 D. 986 997-11= 986997-11= 98616 / 20 Category: math 8th16) ء2348 کے بعد آنے والا 17 واں طاق عدد کون ساہے؟ A. 2371 B. 2369 C. 2381 D. 2365 = 17×2 =34=2347+34= 2381= 17×2 =34=2347+34= 238117 / 20 Category: math 8th17) کون سے دو جوڑ مفرد اعداد کا مجموعہ 144 کا جذرالمربع ہے؟ A. 8,4 B. 5,7 C. 3,9 D. 1,11 5+7=12√144= 125+7=12√144= 1218 / 20 Category: math 8th18) درج ذیل میں سے کونسی جوڑی جوڑ مفردعدد نہیںہے؟ A. 599,600 B. 3,5 C. 11,13 D. 197,199 ء600 یہ مرکب عدد ہے ۔ء600 یہ مرکب عدد ہے ۔19 / 20 Category: math 8th19) ہر ناطق عدد کی عشری صورت ۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔ A. مختتم متوالی B. مختتم غیر متوالی C. غیر مختتم متوالی D. غیر مختتم متوالی 20 / 20 Category: math tet20) چھوٹے سے چھوٹا ایک ہندسی مفرد عدد اور چھوٹے سے چھوٹا ایک ہندسی مرکب عدد کے حاصل ضرب کا مربع کیا ہوگا؟ A. 25 B. 36 C. 49 D. 64 2×4= 88²=642×4= 88²= 64 Your score is Restart quiz share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...