6th weekly test paper 1 class 8

Spread the love

6th weekly test paper 1 class 8

1

complete your quiz within 30 minutes


Created on

8th scholarship

6th weekly test paper 1 class 8

پیپر اوّل

اردو-ریاضی

1 / 20

Category: urdu 8th

درج ذیل  میں سے حرف علّت کون سا ہے؟

(کوئی دو)

2 / 20

Category: urdu 8th

درج ذیل میں سے حرف صحیح  کون سا ہے؟

3 / 20

Category: urdu 8th

صحیح جوڑ لفظ بنانے کے لیے متبادل منتکب کیجیے۔

کام

4 / 20

Category: urdu 8th

“ائے نصیب”

کا معنی ادا کرنے والا متبادل ذیل میں سے منتخب کیجیے۔

5 / 20

Category: urdu 8th

ذیل میں دیے گئے متبادل میں سے غلط لفظ پہچانئیے۔

6 / 20

Category: urdu 8th

لفظ ” عمر ” میں کتنے حروف علت ہیں۔

7 / 20

Category: urdu 8th

لفظ میں کسی حرف کو دوبارہ کہنے کے لیے — کا استعمال کیا جاتا ہے۔

8 / 20

Category: urdu 8th

صحیح جوڑ لفظ بنانے کے لیے متبادل منتخب کیجیے۔

جھاڑ

9 / 20

Category: urdu 8th

ذیل میں سے صحیح مرکب لفظ کا انتخاب کیجیے۔

 

10 / 20

Category: urdu 8th

ذیل میں اس متبادل کی شناخت کیجیے جس کے تلفظ میں حروف شمسی کا قاعدہ ہوتا ہے۔

11 / 20

Category: math 8th

ایک مثلث کے دو خارجہ زاویے140اور130درجے  پیمایش کے ہیں تو وہ  کس قسم کا مثلث ہے؟

12 / 20

Category: math 8th

ایک قائمتہ الزاویہ مثلث کے حادہ زاویوں کی نسبت 1:5 ہے تو سب سے چھوٹے زاویے کی پیمائش کیا ہوگی؟

 

13 / 20

Category: math 8th

دو متساوی الاضلاع مثلث متماثل ہوں تو ان کے راسی نقاط میں کتنے قسم کے مطابقت ہوتی ہے؟

14 / 20

Category: math 8th

مندرجہ ذیل میں سے کس قطعہ خط یا خط کی کی وجہ سے مثلث کے ایسے دو حصے ہوتے ہیں جن کا رقبہ متماثل ہوتا ہے؟

15 / 20

Category: math 8th

مثلث کے کتنے خارجہ زاویے ہوتے ہیں؟

16 / 20

Category: math 8th

دو متماثل متساوی الاضلاع مثلثوں کو ضلع پر جوڑیں  تو کونسی شکل  تیار ہوگی؟

17 / 20

Category: math 8th

کوئی بھی دو قائمتہ الزاویہ مثلث کو متماثل ہونے کے لیے کم از کم کتنے اجزاء متماثل ہونا چاہیے؟

18 / 20

Category: math 8th

دو مختلف الاضلاع مثلث متماثل ہوں تو ان کے راسی نقاط میں کتنے قسم کی مطابقت ہوگی؟

19 / 20

Category: math 8th

دو مثلثوں  کو متماثل ہونے کے لیے کم از کم کتنے اجزا متماثل ہونے چاہیے؟

20 / 20

Category: math 8th

مثلث کے راسی نقطے اور اس کے مقابل کے ضلع کے وسطی نقطے کو جوڑنے والے قطعہ خط کو کیا کہتے ہیں؟

Your score is

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf