Maharashtra day and labour day quiz 2022

Spread the love

Maharashtra day and labour day quiz 2022

آج یکم مئی 2022 کے دن دو اہم دن کا انعقاد مہاراشٹرمیں کیا جاتا ہے۔

یوم مہاراشٹر اور یوم مزدور

یوم مہاراشٹر کی مختصر تاریخ

مہاراشٹر ریاست کا وجود یکم مئی 1960 کو ہوا جو بہت ہی احتجاج کے بعد لسانی علاقوں کی بنا پر مراٹھی اور کونکنی زبان بولنے والی آبادی کو مد نظر رکھ کر ریاست مہاراشٹر کی تشکیل کی گئی اور گجراتی ، کچھی زبان بولنے والی آطادی کی بنا پر ریاست گجرات کی تشکیل دی گئی۔

آج دونوں ہی ریاستوں میں جشن کا ماحول ہوتا ہے لیکن سال 2021 میں کورونا وباء کی وجہ سے کہی نہ کہی اس خوشی کو ہمیں گھروں میں راہ کر ہی منایی گئی تھی لیکن اس مرتبہ کورونہ کے حالات میں سدھار کی بدولت ماحول خوشگوار ہئے اور ہم اس دن کو یادگار بنائیں گے۔


کچھ اہم کوئز

مولانہ آزادیوم پیدا ئش ( یوم تعلیم ) ، گاندھی جینتی، امبیڈکر جینتی، یوم آزادی، یوم جمہ


عالمی یوم مزدور

عالمی سطح پر کچھ ممالک میں یوم مزدور الگ الگ تواریخ کو منایا جاتا ہے ، بھارت میں یوم مزدور یکم میئ کو منایا جاتا ہے۔1923 میں مدراس میں ( آج کا چیننئی) میں لیبر کسان پارٹی کے احتجاج کو بھارت میں یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔

درج ذیل میں ان دونوں ادوار کے مد نظر رکھ کر کویز دیا گیا ہے ،کوئز حل کیجیئے اور سند حاصل کیجیے۔

کوئز

(ایک موبائل سے آپ تین ہی مرتبہ کوئز حل کر سکتے ہیں۔ اس بات کا دھئان رکھیں)

2

day special

Maharashtra day and labour day quiz 2022

Maharashtra day labour day QUIZ

یوم مہاراشٹر اور مزدور دن کے موقعہ پر کویز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔

The number of attempts remaining is 3

1 / 10

مہاراشٹر کی سب سے لمبی ندی کونسی ہے؟

2 / 10

مہاراشٹر کی بلند چوٹی کونسی ہے؟

3 / 10

کس سال “بومبے” شہر کا نام تبدیل کرکے ” ممبئی” رکھا گیا؟

4 / 10

ریاست مہاراشٹر کے پہلے وزیر اعلیٰ کون تھے؟

5 / 10

بھارت میں یوم مزدور پہلی مرتبہ کب منایا گیا؟

6 / 10

کس سال میں بمبئی تنظیم نو کے ذریعہ ریاست مہاراشٹر تشکیل دی گئی تھی؟

7 / 10

یوم مزدور کی چھٹی کا اعلان امریکہ میں کس سال کیا گیا؟

8 / 10

بھارت میں یوم مزدور کس دن منایا جاتا ہے؟

9 / 10

کس سال بومبے ہائی کورٹ کی بنیاد رکھی گئی؟

10 / 10

عالمی یوم مزدور دن کا بل کس امریکی صدر کی صدارت میں پاس ہوا؟

کوئز پاس کرنے کے لیے آپ کے پاس صرف 3 موقع ہیں ۔

بغور حل کریں۔

top ranker

User NameDurationScore
Guest0 second0%
Guest0 second0%
I3 minutes 39 seconds30%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Guest0 second0%
Nazneen Parveen Mohd Ataullah2 minutes 5 seconds20%

happy png from pngtree.com/ symbol png from pngtree.com/

42 thoughts on “Maharashtra day and labour day quiz 2022”

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf