quiz apj abdul kalam in urdu
اے-پی-جے- عبدالکلام کی یاد میں اور انکی یوم پیدائش پر انکی ذندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں اس ٹیسٹ کے ذریعہ۔۔۔
آج 15 اکتوبر بھارت کے سابق اور گیارھویں صدر جمہوریہ محترم ڈاکٹر ابوالفقیر ذین العابیدین عبدالکلام کی یوم پیدائش کے موقعہ پر آئیے کچھ دلچسپ حقائق پر مبنی ٹیسٹ حل کرتے ہیں اور اگر 60 فی صدی صحیح جواب دیتے ہیں تو آپ ایک خوبصورتسند حاصل کر سکتے ہیں۔
عبدالکلام کے بارے میں مفصل جانکاری حاصل کیجیے۔یہاں سے
semester 1st exam papers in urdu download now 2021
بھارت میں نیوکلیئر پاور میں ان کی شمولیت نے انہیں “میزائل مین آف انڈیا” کا خطاب دیا۔ ان کی شراکت کی وجہ سے حکومت ہند نے انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا۔
اے۔پی۔جے۔عبدالکلام کے ذریعے کہے گیےزریں اقوال پڑھئیے/ڈاؤنلوڈ کیجیے، یہاں کلک کرکے پڑھئیے۔
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 15 اکتوبر 1931 کو پیدا ہوئے۔ ان کا یوم پیدائش عالمی یوم طلبہ کے طور پر منایا جاتا ہے وہ 2002 سے 2007 تک ہندوستان کے صدر رہے۔ انہیں 1997 میں ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز “بھارت رتن” سمیت کئی معزز ایوارڈز سے نوازا گیا۔
اے-پی-جے-عبدالکلام کو عطا کیئے اعزازات کی معلومات یہاں کلک کرکے پڑھئیے۔
useful links for you
- Urdu monthly homework for download
- December homework in Urdu
- January homework in Urdu
- February homework in Urdu
- march homework in Urdu
- may homework in Urdu
- June homework in Urdu
- July (bridge course) homework in Urdu
- august (bridge course) homework in Urdu
So happy to see that some people are working for Urdu language.. 🤝🙌👍😌