apj abdul-kalam death anniversary quiz
اے پی جے عبدالکلام کی برسی پر کوئز
آج 27 جولائی ،بھارت کےسابق صدر جمہوریہ اور بنام میزائیل مین محترم ڈاکٹر ابوالفقیر ذین العابیدین عبدالکلام کی وفات کا دن ۔
اے پی جے عبدالکلام کی برسی: 27 جولائی 2015 کو، ڈاکٹر کلام شیلانگ میں ایک لیکچر دے رہے تھے، جہاں وہ گر گئے اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام 15 اکتوبر 1931 کو رامیشورم، تمل ناڈو (فائل) میں پیدا ہوئے۔
آئیے انکی زندگی کی کچھ جھلکیاں جاننے کی کوشش کرتے ہیں ،کوئز کے ذریعے۔
اے پی جے عبدالکلام کی زندگی کے بارے میں دلچسپ حقائق
teacher’s day wishing images in urdu
quiz
188
4 thoughts on “apj abdul-kalam death anniversary quiz”