integrated and Bilingual Textbook Training -Class I Urdu Medium

Spread the love

integrated and Bilingual Textbook Training -Class I Urdu Medium

مشمولاتی دو لسانی نصابی کتاب کی تربیت – (کلاس اول اردو میڈیم)

محکمہ اسکولی تعلیم اور کھیل، حکومت مہاراشٹر، ریاستی تعلیمی کونسل برائے تعلیم و تربیت پونہ کی یوٹیوب چینل سے جماعت اوّل کی تدریس کرنے والےاساتذہ کے لیئے دو روزہ تربیت کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دو روزہ تربیت آن لائن پلیٹ فارم یعنی یو ٹیوب سے ہوگی۔

تربیت کا وقفہ

یوٹیوب لنکوقتمورخہدن
یہاں کلک کیجیے۔ 10 to 12;5017-08-20221
یہاں کلک کیجیے۔10;30 to 3;3018-08-20222
integrated and Bilingual Textbook Training -Class I Urdu Medium

درج ذیل ٹریننگ منسوخ کیا گیا ہے کچھ وقت کے لیے ۔ نئی تاریخ جلد ہی بتائی جائیگی ۔ اسی پیج پر آپکو دونوں دن کی ٹرینگ کی لنک مل جائیگی۔

teacher’s day wishing images in urdu

پہلا دن

integrated and Bilingual Textbook Training -Class I Urdu Medium (day 01)

ریاستی تعلیمی کونسل برائے تعلیم و تربیت پونہ کی یوٹیوب چینل سے جماعت اوّل کی تدریس کرنے والےاساتذہ کے لیئے دو روزہ تربیت کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دو روزہ تربیت آن لائن پلیٹ فارم یعنی یو ٹیوب سے ہوگی۔

دوسرے دن کی ٹریننگ کی ویڈئیو، یوٹییوب لینک ذیل میں دی گئی ہے۔

دوسرا دن

integrated and Bilingual Textbook Training -Class I Urdu Medium (day 02)

top post

مشمولاتی دو لسانی نصابی کتاب کی تربیت – (کلاس اول اردو میڈیم)

آزادی کے سینانی – اپنے پسندیدہ فریڈم فائٹر کی طرح تیار ہوں۔

ہندوستانی صدر جمہوری-کوئز

اے پی جے عبدالکلام کی برسی پر کوئز

قومی پرچم ترنگا–معلومات اور کوئز

نیا پیریڈ کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم