ہر گھر ترنگا کوئز|har ghar tiranga quiz

Spread the love

har ghar tiranga quiz

ہر گھر ترنگا کوئز

میرے اور آپ کے پیارے ملک بھارت کے قومی پرچم کو ترنگا کہا جاتا ہے۔ ہر ملک کے شہری اور کھلاڑیوں کی پہچان اس ملک کے پرچم سے ہوتی ہے۔ اس لیے ہمارے ملک کا پرچم بھی تشکیل اور ترمیم پایا اس کی بڑی تاریخ ہے مختصر یہ کہ اس پرچم کو آندھراپردیش کے پنگلی وینکئیا جی نے کیا تھا۔22ترنگا پرچم کو جولائی 1947 کو ہندوستانی آئین ہاؤس کی میٹنگ میں منظور کیا گیا یا۔

اس پرچم میں تین رنگ کی پٹیاں ہیں جس کے درمیان نیلے رنگ کا اشوک چکر ہے ترنگے میں سب سے اوپرزعفرانی یعنی کیسری رنگ کی پٹی ہے جو ہمت اور قربانی کی نشانی ہے۔ درمیان میں سفید رنگ کی بٹی ہے جو سچائی اور امن کی نشانی ہے ۔ نیچے گہرے سبز رنگ کی پٹی ہے جو خوشحالی شادابی کی نشانی ہے۔

QUIZ

لیڈر بورڈ میں اپنا درج کرنے کے لیے ای-میل آئی ڈی درج کیجیے۔

304

اپنی کوئز 10 منٹ میں حل کیجیے۔

کوئز کا وقفہ ختم ہوا جاتا ہے


Created on By admin@urduclassroom

day special

har ghar tiranga QUIZ

قومی پرچم ترنگا سے متعلق کچھ دلچسپ معلومات ۔

شائد آپ نہیں جانتے ہونگے۔۔۔

1 / 10

Category: day special

قومی پرچم میں استعمال ہونے والے سفید رنگ کا کیا مطلب ہے؟

2 / 10

Category: day special

قومی پرچم میں” چرخے” کی جگہ” چکر” کا استعمال کب سے کیا گیا؟

3 / 10

Category: day special

قومی پرچم لہراتے وقت کون سا رنگ سب سے اوپر رہتا ہے؟

4 / 10

Category: day special

“ترنگا پرچم نہ صرف ہماری آزدی کی نشانی ہے بلکہ ، تمام عوام کی آزادی کی علامت ہے۔”

یہ بیان کس نے کہا؟

5 / 10

Category: day special

قومی پرچم کے بارے میں کون سا بیاں درست نہیں ہے؟

6 / 10

Category: day special

موجودہ ترنگا پرچم کی تخلیق کس نے کی؟

7 / 10

Category: day special

قومی پرچم ترنگا میں” اشوک چکر “کی شمولیت کس نے کی؟

8 / 10

Category: day special

مندرجہ ذیل میں سے کس کو جرم سمجھا جا سکتا ہے؟

9 / 10

Category: day special

ہندوستانی قومی پرچم پر “اشوک چکر” کا  رنگ کیا ہے؟

10 / 10

Category: day special

قومی پرچم کہاں لہرایا جا سکتا ہے؟

Your score is

پرچم کی لمبائی چوڑائی کا تناسب دو نسبت تین3:2 ہے سفید رنگ کی پٹی پر نیلے رنگ کا اشوک چکر ہے ہے جس میں 24 تیلیاں ہیں۔ جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ زندگی چلتے رہنے کا نام ہے رکنے کا مطلب موت ہے ہمیں۔ ہمارے ترنگے کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے ملک کی شان ہے اور ہماری پہچان ہے ۔

پرچم میں اشوک چکر یہ سرّیا بدرالدین طیب جی نہ شامل کیا ہے۔ ہمارے پرچم کو قومی اہمیت کے دنوں میں سرکاری عمارتوں پر لہرایا جاتا ہے اور ہم تمام ہندوستانی اپنے ترنگا ۔کو سلامی دیتے ہیں

top post

مشمولاتی دو لسانی نصابی کتاب کی تربیت – (کلاس اول اردو میڈیم)

آزادی کے سینانی – اپنے پسندیدہ فریڈم فائٹر کی طرح تیار ہوں۔

ہندوستانی صدر جمہوری-کوئز

اے پی جے عبدالکلام کی برسی پر کوئز

قومی پرچم ترنگا–معلومات اور کوئز

نیا پیریڈ کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم

leader board

There are no results yet.

“]