New Period Classification Class 1st to 10th

Spread the love

New Period Classification Class 1st to 10th

نیا پیریڈ کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم

ء5 اکتوبر 2017 کے سرکلر کےمطابق ۔۔۔

ء1-جماعت اوّل تا دہم کےلیئے تدریسی وقت 45 پیریڈ کی بجائے 48 پیریئڈ ہوگا۔

ء2-مجوزہ سرکلر کے مطابق کلاس کا کل ورکنگ ہفتہ 26.45 منٹ تھا جو کہ 27.10 منٹ ہوگا، اس طرح کل دفتری اوقات میں 25 منٹ کا اضافہ ہوگا۔

سرکلر مورخہ 28 اپریل 2017 کے مطابق پیر تا جمعرات آٹھ گھنٹے کا ہو گا پہلا پیریئڈ 40 منٹ اور اگلا پیریئڈ 35 منٹ ہو گا اور روزانہ کا پیش درس 10 منٹ ہو گا۔

ترمیم شدہ سرکلر کے مطابق جمعہ کو آٹھ کی بجائے نو پیریئڈ دی جائیں اور پہلا پیریئڈ 35 منٹ اور ہر اگلا پیریئڈ 30 منٹ کا ہوگا۔

ہفتہ کو پانچ پیریئڈ کی بجائے سات پیریئڈ کا وقت لیا جائے، پہلا پیریئڈ 35 منٹ اور اس کے بعد کا ہر پیریئڈ 30 منٹ کا ہوگا۔

ترمیم شدہ ٹائم ٹیبل میں فن تعلیم اور صحت اور جسمانی تعلیم کے لیے جمعہ اور سنیچر شامل کیاجائے۔

صدر مدرس کو مقامی حالات کے مطابق ضرورت پڑنے پر پیریئڈ کی منصوبہ بندی کو تھوڑا سا لچکدار رکھنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

teacher’s day wishing images in urdu

جماعت اوّل اور دوّم

ترمیم شدہ اوقافمضموننمبر شمار
16زبان اوّل1
7ریاضی2
13انگریزی3
4عملی تجربہ4
4فن5
5جسمانی تعلیم6
48کل پیریئڈ
New Period Classification Classes 1st to 2nd

download class 2 monthly and annual plan for urdu medium

جماعت سوم اور چہارم

ترمیم شدہ اوقافمضموننمبر شمار
9زبان اوّل1
3مراٹھی2
7ریاضی3
9انگریزی4
10ماحول کا مطالعہ5
4عملی تجربہ6
3فن7
3جسمانی تعلیم6
48کل پیریئڈ
New Period ClassificationClasses 3rd to 4rth

download class 3 monthly and annual plan for urdu medium

download class 4 monthly and annual plan for urdu medium

جماعت پنجم

ترمیم شدہ اوقافمضموننمبر شمار
6(اردو(زبان اوّل1
3مراٹھی2
3ہندی3
8ریاضی4
7انگریزی5
71-ماحول کا مطالعہ6
52-ماحول کا مطالعہ7
3عملی تجربہ8
3فن9
3جسمانی تعلیم10
48کل پیریئڈ
New Period Planning Class 5th

download class 5 monthly and annual plan for urdu medium

ششم سے ہشتم

ترمیم شدہ اوقافمضموننمبر شمار
6(اردو(زبان اوّل1
3مراٹھی2
3ہندی3
7ریاضی4
6انگریزی5
7سائنس6
6سماجی علوم7
2عملی تجربہ8
4فن9
4جسمانی تعلیم10
48کل پیریئڈ
New PeriodClassification Classes 6th to 8th

download class 6 monthly and annual plan for urdu medium

download class 7 monthly and annual plan for urdu medium

نہم

ترمیم شدہ اوقافمضموننمبر شمار
6(اردو(زبان اوّل1
2مراٹھی2
2ہندی3
7ریاضی4
7انگریزی5
7سائنس6
7سماجی علوم7
3ارتقائے ذات8
3جسمانی تعلیم9
2دفاعی مطالعات10
48کل پیریئڈ
New Period Classification Class 9th

دہم

ترمیم شدہ اوقافمضموننمبر شمار
6(اردو(زبان اوّل1
2مراٹھی2
2ہندی3
7ریاضی4
7انگریزی5
7سائنس6
2انفارمیشن ٹیکنالاجی7
6سماجی علوم7
2ارتقائے ذات8
3جسمانی تعلیم9
2دفاعی مطالعات10
2پیشاوارانہ تعلیم11
48کل پیریئڈ
New Period Classification Class 10th

اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔ میرا ایڈمٹ کارڈ کیوں نظر نہیں آ رہا ہے؟
%d bloggers like this: