result sheet for bridge course pre and post-test 2022 download now

Spread the love

result sheet for bridge course pre and post-test 2022 download now


ٹیسٹ ۔ (پری ٹیسٹ اور پوسٹ ٹیسٹ۔)

جماعت دوّم سے پنجم تک کل 15 نمبروں کا امتحان ہوگا۔

جماعت ششم سے ہشتم جماعت کا کل 20 نمبروں کا امتحان ہوگا۔

نہم سے دہم جماعت کا کل 25 نمبروں کا امتحان ہوگا۔

ٹیسٹ ،علم ،تفہیم ، اطلاق پر منحصر ہونگے۔

مضامین اردو انگریزی جنرل سائنس ریاضی اور سماجی علوم ہوں گے۔

جماعت دوّم تا دہم برج کورس ڈاؤںلوڈ کیجیے۔

برج کورس 2022 کی نوعیت کیسی ہوگی؟

دوبارہ تعمیر شدہ برج کورس کے مطالعہ کی مدّت

ودربھ علاقے کے لیےریاست کے لیےٹیسٹ
01 To 02 July 202217 To 18 Juneپری ٹیسٹ
04 July To 06 August 202220 June To 23 July 2022ء30 دن کا برج کورس
08 To 10 August 202225 To 26 July 2022اختتامی ٹیسٹ

Download Class 2 to 10 Daily Bridge Course 2022

سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی 2022(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)

نیا پیریڈ کے اوقات کی درجہ بندی کلاس اول تا دہم

(اپڈیٹ)رزلٹ شیٹ-جماعت دوّم تا دہم

جماعت سوّمجماعت دوّم
جماعت پنجمجماعت چہارم
جماعت ہفتمجمات ششم
جماعت نہمجماعت ہشتم
جماعت دہم
result sheet for bridge course pre and post-test 2022 download now


برج کورس کے نفاذ سے پہلے اور بعد میں طلباء کی پڑھائی کی صورتحال کو جانچنے کے لیے سروے منکی کے ذریعے سروے کیا جائیگا۔

پری ٹیسٹ کی معلومات جمع کرنے کی منصوبہ بندی۔

ریاست کے اسکولوں کے لیے 14 جون سے 18 جون 2022 تک

ودربھ کے اسکولوں کے لیے 28 جون سے 2 جولائی 2022 تک

2 thoughts on “result sheet for bridge course pre and post-test 2022 download now”

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf