Download Class 2 to 10 Daily Bridge Course 2022

Spread the love

جماعت دوّم تا دہم روزانہ برج کورس 2022 ڈاؤنلوڈ کیجیے

Download Class 2 to 10 Daily Bridge Course 2022

سابقہ سال کی طرح اس سال بھی برج کورس کی عمل آوری کی جارہی ہے ، اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی جانب سے تیار شدہ برج کورس 30 دن پر مشتمل ہے اور اس دوران دو ٹیسٹ کا شمار بھی کیا گیا ہے ایک پری ٹیسٹ جو برج کورس کی شروعات سے قبل یعنی 17 اور 18 جون کو لیا گیا اور آخری میں پوسٹ ٹیسٹ لیا جائیگا۔

برج کورس سے متعلق تمام وسائل آپ ایس-سی-آر-ٹی- پونہ کی آفیشیل ویبسائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

https://www.maa.ac.in/

روازانہ برج کورس کی پی ڈٰ ایف ڈاؤنلوڈ کیجیے۔برج کورس 2022،

برج کورس ٹائم ٹیبل 2022

ودربھ کے اسکولوں کے لیےریاست کے اسکولوں کے لیےکیا جانے والا عملنمبر شمار
ء1 سے 2 جولائیء17 -18 جونقبل جانچ1
ء4 جولائی 6 اگستء20جون سے 23 جولائیبرج کورس2
ء8 سے 10 اگستء25 سے 26 جولائی اختتامی جانچ3
Download Class 2 to 10 Daily Bridge Course 2022

برج کورس 2022 سے متعلق تمام وسائل اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ ،پونہ کی جانب سے تیار کردہ ہے۔ تمام مالکانہ اختیار انھی کے پاس موجود ہے۔ ہماری صرف ایماندارانہ کوشش ہے کہ تمام اساتذہ تک روزانہ کی پی ڈی ایف پہنچائی جائے۔

سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی 2022(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)

جماعت دوّم روزانہ برج کورس

جماعت ششمجماعت دوّم
جماعت ہفتمجماعت سوّم
جماعت ہشتمجماعت چہارم
جماعت نہمجماعت پنجم
جماعت دہم
Download Class 2 to 10 Daily Bridge Course 2022

The bridge course is being implemented this year as well as the previous year. The bridge course developed by the State Council of Educational Research and Training consists of 30 days and during this time two tests have also been counted. The bridge course was taken on June 17 and 18 before the start and the post-test will be taken at the end.

All resources related to Bridge Course 2022 have been developed by the State Council of Educational Research and Training, Pune. They have all the ownership. Our only sincere effort is to provide daily PDFs

1 thought on “Download Class 2 to 10 Daily Bridge Course 2022”

Leave a Comment

ء10ویں-12ویں کے طلباء کے لیے بڑی خبر، امتحان کے لیے سخت قوانین جانئیے کیوں مناتے ہیں ہندوستانی بحریہ کا دن؟ ہندوستانی یوم بحریہ کے متعلق کچھ دلچسپ حقائق ء2022-23 سے جماعت اوّل سے ہشتم کو اسکالرشپس نہیں دی جائیگی۔ جانئیے وجہ یوم آئین-26 نومبر – کوئز
%d bloggers like this: