class 6 Annual and Monthly Plan 2022-urdu medium

Spread the love

class 6 Annual and Monthly Plan 2022-urdu medium

سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی 2022(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)

کورونا کے حالات میں مدارس بند تھے ،روبرو اسکولوں کا انعقاد ملتوی کیا گیا اور آن لائن تعلیم کا چلن عام ہو گیا لگ بھگ 2 سے ڈھائی سال تمام اساتذہ نے آن لائن تعلیم کا عمل جاری رکھا لیکن اس دور میں منصوبہ بندی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ، اسکے پیچھے بہت ساری وجوہات رہی ہیں ہم اسکے پیچھے نہیں جاتے۔۔

کسی بھی عمل کے پیچھے منصوبہ بندی کافی اہمیت رکھتی ہے۔ منصوبہ بندی کے بغیر کوئی عمل مکمل اور کامیاب نہیں ہوتا ۔ تعلیم کے عمل میں سالانہ منصوبہ بندی اور ماہانہ منصوبہ بندی بنیادی ستون کی حیثیت رکھتا ہے ۔

Planning is important behind any process. No process is complete and successful without planning. Annual planning and monthly planning are fundamental pillars in the education process.

اسی وجہ سے ہم نے بہت کم وقت میں سالانہ منصوبہ بندی کی تشکیل دی ہے۔

(Annual and Monthly Plan 2022-Urdu medium)

How Do You Change Your Class In Swadhyay? ↗

 New 2022 سوادھیائے میں اپنی جماعت کس طرح تبدیل کرتے ہیں؟ سوادھیائے

how to register in SWADHYAY in URDU 2022

ذیل میں دیے گئے طریقے سے آپ سوادھائیے کے نئے پلیٹ فارم پر جا کر کوئز حل کر سکتے ہیں۔

دوبارہ تعمیر شدہ برج کورس کے مطالعہ کی مدّت

جماعت اوّل تا ہفتم کے سالانہ اور ماہانہ منصوبہ بندی کی تشکیل کی جارہی ہے۔ ہمارے اس بلاگ کی نوٹیفیکیشن کو جاری کریں یا ہمارے ٹیلی گرام چینل سے جڑ جائیے تاکہ جیسے ھی ہم نئی اپڈیٹ کریں آپ تک اس کے اطلاعات پہنچ جائیں۔

(Annual and Monthly Plan 2022-Urdu medium)

(वार्षिक नियोजन /मासिक नियोजन उर्दू साठी)

ہم نے حتالامکان کوشش کی ہے کہ کم غلطیاں ہوں، آپ تک بہترین تعلیمی وسائل کی رسائی ہو۔ تعلیمی عمل میں آپکو بھرپور فائیدہ ہو، اور ہماری یہ منصوبہ بندی آپ کے کارگر تعلیمی وسائل ثابت ہو۔

پھر بھی جانے انجانے کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو تو کمینٹ ضرور کریں انشاءاللہ درست کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

جزاکاللہ


آپ ان وسائل کو ڈاؤںلوڈ کر کے اپنے اسکول میں استعمال کرنے کے لیے آزاد ہیں لیکن ان منصوبہ بندی کی کسی صورت پیشاوارانہ استعمال نہ کریں۔ ہمارے بلاگ پر موجود تمام وسائل طلبہ اور اساتذہ کے لیے بالکل مفت ہیں ۔ اسکے لیئے ہم کسی سے کوئی رقم کا مطالبہ بالکل نہیں کرتے۔

ارشاد احمد وہنواڑ

class 6 monthly and daily planning in urdu 2022  वार्षिक , मासिक ,दैनिक पाठ नियोजन उर्दू माध्यम करिता २०२२ salana mahana rozana yomiya mansuba urdu 

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf