how to register in SWADHYAY in URDU 2023

Spread the love

how to register in SWADHYAY in URDU 2023

پچھلے سال سے ہم سوادھیائے حل کرتے آ رہے تھے، کافی پر لطف کوئز کے ذریعے تعلیم کا عمل رواں دواں تھا۔ لیکن ہفتہ 25 سے سوادھیائے کے ترتیب میں ردّ و بدل کیا گیا تھا ۔

جس میں سوادھائیے حل کرنے کے لیے آپ کو وہاٹس استعمال کرنے کی ضرورت نہیں تھی بلکہ ایک نئے ویب ایپ(ایپ کی شکل )کی ایجاد کی گئی تھی ۔ اس ویب ایپ کو ایک بار انسٹال کرنے پر وہ ایپ کی طرح آپ کی موبائیل سکرین پر دکھائی دیگا۔ ہر ہفتہ سنیچر کے روز نئے کوئز کا شمار کیا جائیگا۔ اس طرح کی تبدیلیاں کی گئی تھی ۔

لیکن یہاں اردو کے طلبہ کے لیے دشواری کا سامنا کرنا پڑا تقریباً 3 ہفتے اردو کے طلبہ کو سوادھائیے کی کوئز حل کرنے کے لیے دستیاب نہیں ہوئی ۔ لیکن ہفتہ 28 سے اردو کے طلبہ کے لیے سوادھائیے کی شروعات ہو چکی ہے ۔

ذیل میں دیے گئے طریقے سے آپ سوادھائیے کے نئے پلیٹ فارم پر جا کر کوئز حل کر سکتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ جس علاقے میں رہتے ہیں ۔ (فرض کیجیے میں رتناگری میں رہتا ہوں تو میں کوکن وبھاگ کے لیے) دی گئی لنک پر کلک کرونگا ۔

 WhatsApp Swadhya District-Wise Report Urdu Medium 

پھر اپ اپنے وہاٹس اپ پر جانے کے لیے وہاٹس اپ کا لوگو دکھیگا ۔ اس پر کلک کرنا ہے۔

پھر آپ سوادھیائے کے گروپ میں چلے جائینگے۔

اب آپ کو یہاں لکھنا ہے

hello

آپ کس علاقہ میں رہتے ہیں وہاں کا سوادھیائے نمبر /لنک جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

اسکے بعد نیچے دی گئی تصاویر کی مدد سے عمل کر سکتے ۔

step 01

آپ ہر بار جہاں سوادھائے حل کیا کرتے تھے اس وہاٹس اپ سے ہیلو لکھکر بھیجینگے۔

اپنے ضلع کے لیے دئیے گئے وہاٹس اپ نمبر جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

new swadhyay step one
step one
new swadhyay step two
step two

یہاں پر اپنا موبایل نمبر درج کیجیے۔

(اسکے بعد آپکو وہاٹس پر سوادھائیے کی کوئز دستیاب نہیں ہوگی)

STEP 3

step 3

موبائل نمبر درج کرنے کے بعد ایک او ٹی پی آئیگا اسکو درج کرنے کے بعد آپ اس پیج پر آئینگے۔

نشان کے ذریعے بتائی گئی جگہ سے اس ویب ایپ کو انسٹال کرنا ہے۔

STEP 4

نشان زد کئے گئے بٹن پر کلک کیجیے۔

step 5

STEP 5

نشان کے ذریعے بتائی گئی جگہ سے اس ویب ایپ کو انسٹال کرنا ہے۔

STEP 5

اس طرح سے آپ کی موبائل سکرین پر ایک ایپ شامل ہو جائیگا۔ یہاں سے آپ ہر بار سوادھئاے حل کر سکتے ہیں۔ وہاٹس میں بار بار جانے کی ضرورت نہیں۔

اگر آپ پہلی مرتبہ سوادھائیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو۔۔۔

جیسے ہی آپ ہیلو کہینگے اس کے بعد آپ سے آپ کی معلومات پوچھی جائیگی ۔جیسے کہ آپ کا نام ، جماعت ، میڈیم ، اور اسکول کا یو ڈائس نمبر ( اسکے لیے آپ اپنے کلاس ٹیچر سے رابطہ کریں )

اگر آپ اس سے پہلے سودھیائے میں رجسٹر کر چکے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کو صرف ،آپ جس جماعت میں ابھی پڑھ رہے ہو وہ درج کرنا ہوگا ۔ اور اگر آپ کی اسکول بدل گئی ہے تو آپ کو نیا یو ڈائس نمبر دالنا ہوگا ۔

پھر آپ آسانی سے سوادھیائے حل کر سکتے ہیں ۔

for all division, links click here

urdu Quotes on ‘Why Me’

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf