class 2 bridge course QUIZ
حکومت مہاراشٹر اور ریاستی کونسل برائے تعلیمی تحقیق و تربیت کے ذریعہ تیار شدہ مواد بنام “برج کورس ” شائع ہو چکا ہے۔
برج کورس کی عمل آوری شروع ہے اور طلبہ کو مزید مشق اور اکتساب کے لیے ہم روزانہ کا مواد پر مبنی آن لائن کوئز کا شمار بروج 16 جولائی سے کر چکے ہیں ۔ ذیل میں ہر روز کوئز کو جوڑا جائیگا۔ آپ کوئز آسانی سے حل کر سکتے ہیں ۔اور شیر کر سکتے ہیں۔
اضافی معلومات
Bridge Course For Class 2 To 8th In Urdu July 2021 QUIZ
how to register in SWADHYAY in URDU 2021
Urdu SWADHYAY 2021،Student What’s App-Based Digital Home Assessment plan
1 thought on “class 2 bridge course QUIZ”