bridge course for class 2 to 8th in Urdu July 2021

Spread the love

bridge course for class 2 to 8th Urdu school July 2021

اسّلام وعلیکم ۔۔

امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے، اس کورونا کی  وباء کے دوران تعلیمی سلسلہ کافی متاثر ہوا ہے ہے اور پتہ نہیں کب مدارس کھلیں گے اور مدرسوں کی رونک بڑھیگی۔

جماعت دومّ سے ہشتم کی سابقہ سال کے نصاب پر مشتملآن لائن ٹیسٹ روزانہ ہمارے سائٹ پر اپلوڈ کی جائیگی ۔

میری  ایک چھوٹی سی کوشش سے امید کرتا ہوں قوم کے نو نہالوں کو فائدہ پہنچ رہا ہوگا ۔روزانہ جو ورک شیٹ ہمارے تعلیم بلاگ پر دستیاب کیئے جا رہے ہیں  وہ آپ بخوبی استعمال کر رہے ہونگے۔

back to previous month

دعا کا طالب – ارشاد احمد وہنواڑ(گریجیوٹ ٹیچر ضلع پریشد رتناگری)

bridge course for class 2 to 8th in Urdu July 2021
bridge course for class 2 to 8th in Urdu July 2021

 مندرجہ بالا طریقوں سے آپ اپنے ورک شیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

ہمارے ٹیلی گرام چینل سے ضرور جڑئیے ، کیوں کہ نہ صرف روزانہ گھر کام کے اپڈیٹ آپ کو ملتے  رہینگے بلکہ جماعت پنجم ،ہشتم اسکالر شپ کے آن لائن ، آف لائن وسائل مفت میں دستیاب ہوتے رہینگے اور اس کے علاوہ مختلف امتحانات کے پرچوں کا شمار ہم وقت ضرور ت کرتے رہتے ہیں۔

جزاک اللہ ۔

links – class wise bridge course for class 2 to 8th Urdu

classworksheet links
class 1Click here
class 2Click here
class 3Click here
class 4Click here
class 5Click here
class 6Click here
class 7Click here
class 8Click here

Class 5 Scholarship Study Materials

Class 8 Scholarship Study Materials

benefits of bridge course for class 2 to 8th Urdu worksheet/home work for student

  • Students learn about time management
  • Homework provides a measurement of students’ learning for teachers
  • Trains students to solve problems
  • Gives students another opportunity to review class material
  • Parents get to see the content being taught in school
  • Students learn to take responsibility for their part in the educational process
  • Students learn to do things even if they don’t want to
  • Trains students to work independently
  • Students learn to stay organized, act and plan
  • Deepens students’ understanding of a subject matter

The worksheet containing the curriculum of the previous year of class II to VIII will be uploaded on our site daily, and the pre-preparation work sheet of class I will also be uploaded, must be delivered to your students.

QUIZ Take Part And Increase Your Knowledge
کویز میں حصہ لیجیے اور اپنے علم میں اضافہ کیجیے۔

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf