bridge course for class 2 to 8th Urdu school

Spread the love

bridge course for class 2 to 8th Urdu school

bridge course for class 2 to 8th Urdu school
اس سال اسکول شروع ہوتے ہی طلبا کو نیا برج کورس سیکھنا پڑے گا۔ محکمہ تعلیم ریاست کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں دوم سے ہشتم تک کے طلباء کے لئے ایک برج کورس تیار کررہا ہے۔اسی طرز پر ہم طلبہ کے لیے لیکر آئیے ہیں

یہ برج کورس 45 دن کی مدت کا ہوگا۔

اگر طالب علم اس سال تیسری جماعت میں ہے تو ، برج کورس دوسری جماعت کے نصاب پر مبنی ہوگا۔

جماعت وار ورک شٹ ڈاؤنلوڈ کیجیے

ذیل میں جماعت وار ٹیبل دیا گیا ہے ، جس جماعت کے ورک شٹ ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اس جماعت کےآگے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کیجیے،

updated on 30/06/2021

click here for next page(month)

اردو زبان میں روزانہ آن لائن کوئز میں شرکت کریں

گھر کام ، /ورک شٹ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔

5 thoughts on “bridge course for class 2 to 8th Urdu school”

Leave a Reply