republic day quiz in Urdu Spread the loverepublic day quiz in Urdu Contents hide 1 republic day quiz in Urdu 1.1 share our work 1.2 Like this: عالمی یوم مادری زبان کے موقعہ پر کویز حل کیجیےء10 میں سے 6 صحیح جواب دے کر سند حاصل کیجیے۔ 0 complete your quiz within 5 minutesCreated on November 25, 2023 republic day quiz in Urduیوم جمہوریہ کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔ 1 / 10قومی بہادری کے ایوارڈز بچوں کو ان کی ناگزیر ہمت کی وجہ سے دیئے جاتے ہیں ..؟ ء15 اگست کو ء14 نومبر کو ء26 جنوری کو ء 2 اکتوبر کو 2 / 10ریاست کے دارالحکومتوں میں یوم جمہوریہ کی تقریب میں کون قومی پرچم لہراتا ہے؟ وزیر اعلیٰ گورنر نائب ازیر اعلیٰ وزیر خزانہ 3 / 10“بیٹینگ ریٹرٹ ” کہاں منعقد کیا جاتا ہے؟ راشٹرپتی بھون لال قلعہ انڈیا گیٹ وجئے چوک 4 / 10ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 21 میں کون سا اہم انسانی حق محفوظ ہے؟ حقوق یکسانیت مذہبی آزادی کا حق تقریر اور اظہار رائے کی آزادی ذندگی اور آزادی کا حق 5 / 10ہندوستان کے آئین میں پانچ سالہ منصوبے کا تصور کس آئین سے لیا گیا تھا؟ USA USSR UK IRELAND 6 / 10ہندوستان نے اپنا آئین کب اختیار کیا؟ ء15 اگست 1947 ء20 اگست 1947 ء26 جنوری 1950 ء9 دسمبر 1946 7 / 10نئی دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر عظیم پریڈ میں کون سلام قبول کرتے ہیں؟ صدر جمہوریہ وزیر اعظم گورنر وزیر دفاع 8 / 10ہندوستانی آئین کے بانی کے نام سے کون جانا جاتے ہیں؟ جواہر لال نہرو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مہاتمہ گاندھی لوکمانیہ تلک 9 / 10ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 155 کیا کہتا ہے؟ سپریم کورٹ کا آئن تعلیم کا حق اچھوت کا خاتمہ گورنر کی تقرری 10 / 10یوم جمہوریہ پریڈ کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے؟ لال قلعہ انڈیا گیٹ راشٹر پتی بھون وجئے چوک Name Your score is LinkedIn Facebook Twitter VKontakte share our workTelegramWhatsAppLike this:Like Loading...