national science day quiz in Urdu

Spread the love

national science day quiz in Urdu

عالمی یوم سماعت کے موقعہ پر کویز حل کیجیے

ء10 میں سے 6 صحیح جواب دے کر سند حاصل کیجیے۔

736

complete your quiz within 5 minutes


Created on
national science day – 28 February- QUIZ

national science day QUIZ

قومی یوم سائنس کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

قومی یوم سائنس (سائنس دن) کو منانے کا مقصد کیا ہے؟

2 / 10

“قومی یوم سائنس ” کےموقعہ پر کس کی مقبولیت کے لیے قومی اور دیگر انعامات کا اعلان کیا جاتا ہے؟

3 / 10

پورے بھارت میں قومی یوم سائنس کب منایا جاتا ہے؟

4 / 10

سر سی۔وی۔ رمن  کے ذریعے ایجاد کردہ  “رمن افیکٹ” نے کس سائنسداں کے اصول کی تصدیق کی تھی؟

5 / 10

مرکزی  حکومت  نے “قومی یوم سائنس” 28 فروری کو مناے جانے کی پیشکش کس سال قبول کی تھی؟ 

6 / 10

“قومی یوم سائنس ” کا جشن کہاں کہاں منایا جاتا ہے؟

7 / 10

پہلا قومی یوم سائنس 28 فروری کو کس سال منایا گیا تھا؟

8 / 10

ء28 فروری کو کس سائنس داں نے اپنی ایجاد کا اعلان کیا تھا، جنھیں نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا؟

9 / 10

سر سی۔وی۔رمن کے ذریعے جیتا ہوا ، نوبل انعام یہ کسی بھی بھارتیہ یا ایشیائی شخص کے ذریعہ جیتا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ نوبل انعام ہے؟

10 / 10

سر سی۔وی۔ رمن کو کس سال انکی ایجاد کے لیے نوبل انعام سے نوازہ گیا تھا ؟

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf