world hearing day quiz in Urdu

Spread the love

world hearing day quiz in Urdu

عالمی یوم سماعت کے موقعہ پر کویز حل کیجیے

ء10 میں سے 6 صحیح جواب دے کر سند حاصل کیجیے۔

0

complete your quiz within 5 minutes


Created on
world hearing day quiz

world hearing day quiz in Urdu

عالمی یوم سماعت کے موضوع پر کوئز حل کیجیےاور سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

آپ کے کان اپنی حفاظت ازخد کرتے ہیں؟

2 / 10

بلند آواز میں گانے آپکی سماعت کو اتنا ہی چوٹ پہنچاتے ہیں جتنا ایک پتھر پھوڑنے والی مشین کے شور سے  ہوتا ہے

3 / 10

آپکے کان کے اندر  بالوں والے خلیہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 / 10

کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟(infrasonic sound)”زیر صوتی آواز” 

5 / 10

آپکے کانوں میں روئی کا فایا ڈالنا آپکی سماعت کے لئے کافی ہے؟

6 / 10

ء 20سے کم تعداد کی آواز سننے والا جانور کون ہے۔ Hz

7 / 10

انسانوں کو سنائی دینے والی آواز کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔

8 / 10

تیز شور سے سماعت کے مستقیل نقصان کا سبب بن سکتا ہے؛

9 / 10

جیسے جیسے ڈیسیبل (ڈی بی) میں اضافہ ہوتا ہے ، اونچی آواز میں:

10 / 10

آواز کی سطح کو  ناپنے کی اکائی کیا ہے؟