mother language day quiz in Urdu

Spread the love

mother language day quiz in Urdu

عالمی یوم مادری زبان کے موقعہ پر کویز حل کیجیے

ء10 میں سے 6 صحیح جواب دے کر سند حاصل کیجیے۔ 

4

complete your quiz within 10 minutes


Created on By admin@urduclassroom

mother language day quiz

یوم مادری زبان کے موقعہ پر کوئز حل کیجیے اور سند حاصل کیجیے۔

1 / 10

1) ء 17 نومبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ عالمی یوم مادری زبان کو منظوری دی گئی۔

2 / 10

2) سنہء 1961  کی مردم شماری کے مطابق بھارت میں کتنی زبانیں بولی جاتی تھی؟

3 / 10

3) عالمی یوم مادری زبان کے موقعہ پر کس ایوارڈ کا اعلان کیا جاتا ہے؟

4 / 10

4) اقوام متحدہ  کے مطابق دنیاں میں کل کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟

5 / 10

5) اس سال ( 2022 )میں ” عالمی یوم مادری زبان ” کا تھیم کیا ہے؟

6 / 10

6) کس سال میں عالمی یوم مادری زبان کا افتتاحی اجلاس منایا گیا؟

7 / 10

7) یونیسکو  کےعالمی یوم مادری زبان کے اعلان سے کس ملک میں زبانی احتجاج دن کو عالمی قبولیت ملی؟

8 / 10

8) پوری دنیاں میں بولی جانے والی تقریباً 6000 زبانوں میں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی صد زبانیں خطرے میں ہیں؟

9 / 10

9) پوری دنیاں میں عالمی یوم مادری زبان منانے کا کیا مقصد ہے؟

10 / 10

10) فی الحال بھار ت میں کتنی مادری زبانیں ہیں؟

یوم مادری زبان (اردو) زندہ رکھئیے۔ اردو کی تعلیم کو بڑھاوا دیں۔

جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ۔ تبدیل شدہ وقفہ 2023 اسکولوں اور والدین کے لیے ہدایات امتحان دینے والوں کے لیے ہدایات ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں جماعت ششم میں داخلہ نودئے ودیالیہ 2023 -ابھی اپلائی کریں۔
%d bloggers like this: